کھوٹ کی مالا, جھوٹ جٹائیں, اپنے اپنے دھیان
اپنا اپنا مندر, منبر, اپنے رب, بھگوان !!!
گھر جانے کی کوئی دوجی راہ نکالی جائے
آن کے رِہ میں بیٹھ گیا ہے اک جوگی انجان
اپنے دکھ کا گھونٹ گلا, اور یار کے آنسو اوڑھ
اُن آنکھوں کے درد سے بڑھ کر کیا ہو گا نقصان !
سسکی کو بہلا لینا, ہچکی کو سہلانا
عمر...