سماجی بہبود،

  1. جاسمن

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    ہم اُس نبی کے ماننے والے ہیں جو کسی بھی اِمتیاز کے بغیر سارےاِنسانوں کے کام آتے تھے۔ چاہے اُس کافر عورت کی عیادت و تیمارداری ہو جو آپ پہ کُوڑا پھینکتی تھی۔ چاہے اُس کافر بُوڑھی عورت کی گٹھڑی اُٹھانی ہو جو آپ سے بچنے کے لئے دُور جا رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے اِرد گرد مسائل میں گھرے انسان...
Top