سمارٹ فون

  1. اظہرعباس

    جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن)

    جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن) عارف انیس ملک۔ ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے. تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی. باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف...
  2. قیصر خلیل

    سمارٹ فونز پر اردو ٹائپنگ

    آجکل سمارٹ فونز کا استعمال کافی زیادہ ہوگیا ہے۔ فیس بُک پر اردو ادب کے گروپس میں اکثر احباب سمارٹ فونز پر اردو لکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر ایک ہی بٹن سے ضمنی حروف لکھنا مثلاً ر کے بٹن سے ڑ، س کے بٹن سے ص وغیرہ۔ اس کے علاوہ اعراب لگانے کا طریقہ بھی اکثر مشکل لگتا ہے۔ اگر کوئی صاحب اس...
  3. محمد شکیل عطاری

    سامسنگ گلیکسی جے ٥ میں متن کو نستعلیق میں دیکھنا

    سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
  4. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    آج نیٹ پر اپنے پہلے فون کی تصویر دیکھی تو سوچا کہ اس پر بھی ایک لڑی ہو جائے۔ اب تک آپ نے کون کون سے فون استعمال کئے ہیں؟ اگر ٹائم لائن اور تصاویر کے ساتھ بتا سکیں تو اور اچھی بات ہے۔ ذیل میں میری موبائل فون ٹائم لائن ہے۔ شروع کے موبائلز کا مہینہ غلط ہو سکتا ہے۔ کلر یہی رہے جو میں نے پوسٹ کیے...
  5. محسن وقار علی

    فیس بک پیش کر رہا ہے ’اسمارٹ فون‘

    واشنگٹن — سماجی رابطے کی ایک منفرد اور معروف ویب سائیٹ فیس بک اپنا پہلا ’سمارٹ فون‘ مارکیٹ میں لانے کی تیاریوں میں ہے۔ فیس بک کے ایک ارب صارفین میں سے اکثریت سمارٹ فونز یا ٹیبلیٹ کمپیوٹر کے ذریعے فیس بک استعمال کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائیٹس میں یہ غیر مصدقہ خبر گردش کر رہی ہے کہ فیس بک...
  6. حسیب نذیر گِل

    آئی فون فائیو کی فروخت شروع، طویل قطاریں، 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ آرڈرز

    جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین آئی فون فائیو کی ایشیائی مارکیٹ میں جمعے سے فروخت شروع ہوگئی ہے۔ جمعے کو جاپان اور آسٹریلیا کے الیکٹرانکس کے اسٹوروں کے باہر آئی فون کے فینز کی لمبی قطار دکھائی دیں۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے کئی اسٹوروں کے باہر تین روز قبل ہی آئی فون کے دیوانے قطار بنا کر کھڑے...
  7. خواجہ طلحہ

    انٹل کا ایپ اپ ( AppUp) سنٹر۔

    ایپل کی iOS ڈوائسز اور گوگل کے اینڈرائڈ کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اسمارٹ فونز انڈسٹری میں انٹل کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی نٹ بک صارفین کے لیے اس سروس کا اجرا ہے۔ AppUp جوکہ انٹل کے Atomڈویلپر پروگرام سے ماخوذ ہے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سپورٹ سنٹراور سافٹ وئیر کا مقصد نٹ بک...
  8. خواجہ طلحہ

    مائیکروسافٹ ٹیگ سسٹم کا اجراء۔

    مائیکروسافٹ ٹیگ عوام کے لیے مہیا کردیا ہے۔ ٹیگ سسٹم کتابوں، اخباروں ،پوسٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی اشیاء کے بارے میں موبائل فون یا سمارٹ فون کے کے کیمرے استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔جبکہ فون میں ٹیگ سافٹ وئیر نصب ہو۔ مختلف کمپنیاں جو کہ اخبارات اور رسائل...
Top