ذہانت اور سمجھداری میں فرق
کئی برس پہلے جب میں اپنی ٹین ایجری میں پہنچا تو میں نے اس بات کا ادراک کرنا شروع کیا کہ ذہانت اور سمجھداری میں فرق ہوتا ہے۔ تو خیال آیا کہ ان دونوں چیزوں میں کیسے فرق کیا جائے؟ تو غور کرنے سے اس نتیجے پر پہنچا کہ کہ چونکہ انسان کا دماغ بھی ایک عضو ہے اس لئے عین ممکن...