سمندری حیات

  1. طالوت

    سمندری عفریت

    کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب تیرتی "نیلی وہیل" ۔۔ سب سے بڑی وہیل اب تک تقریبا 110 فٹ لمبی 190،000 کلو گرام وزنی دریافت کی جا چکی ہے۔۔ یہ دنیا کا سب عظیم الحبثہ جانور ہے جس کا ماسوائے انسانوں کے کوئی دشمن نہیں ۔۔ باکس جیلی فش ۔۔ اس کی یہ لچھے دار ٹانگیں پندرہ فٹ تک لمبی ہوتی ہیں اور تقریبا...
  2. طالوت

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    سمندری مخلوقات میں ذہین ترین مخلوق سمجھی جانے والی ڈولفن مچھلی ۔۔ جسے مختلف کرتبوں کے لیے بھی سدھایا جا سکتا ہے اور یہ انسانی ہنسی جیسی آواز بھی نکالنے پر قدرت رکھتی ہے ۔۔یہ مچھلی بچے دیتی ہے ۔۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے انگریزی وکیپیڈیا کتوں کے ساتھ ہیلو ہائے انڈس ڈولفن یا...
  3. طالوت

    خوبصورت - سمندری گھوڑا

    یہ خوبصورت جاندار جس کا نام "سمندری گھوڑا" ہے ، کی 32 مختلف اقسام ہیں اور مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے ۔۔اس کی کچھ نسلیں سائز میں محض ایک انچ تک ہوتی ہیں اور کچھ ایک فٹ تک ۔۔یہ شمالی امریکہ سے نیچے جنوبی امریکہ تک پایا جاتا ہے۔۔ مختلف حالات میں یہ رنگ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔۔ افزائش...
Top