سمرقند

  1. حسان خان

    سمرقند کے 'باغِ علی شیر نوائی' میں عبدالرحمٰن جامی اور امیر علی شیر نوائی کے مجسمے

    چونکہ عبدالرحمٰن جامی فارسی گو تھے، اور اُن کے عزیز دوست و مُرید و شاگرد امیر علی‌ شیر نوائی تُرکی گو تھے، لہٰذا اُن کے مابین باہمی محبّت و احترام کو حالیہ تاجکستان و اُزبکستان میں تاجک-اُزبک مِلّتوں کی باہمی برادری و دوستی و نزدیکی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ امیر علی‌شیر نوایی...
  2. حسان خان

    سمرقند کے 'میدانِ ریگستان' میں ہوائی غُبارے کی پرواز

    تاریخ: ۱۹ اپریل ۲۰۱۸ء مأخذِ تصاویر ختم شد!
  3. حسان خان

    سمرقند میں نوروز منایا گیا

    تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۸ء مأخذ
  4. حسان خان

    سمرقند میں جشنِ نوروز

    تاریخ: ۲۰ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  5. حسان خان

    سمرقند کا عظیم الشان میدانِ ریگستان

    سمرقند = ماوراءالنہری فارسی تمدن کا قلب دائیں: مدرسۂ شیردار درمیان: مدرسۂ طِلّاکاری بائیں: مدرسۂ اُلُغ بیگ عکاس: اِسٹِیو مک کری ماخذ
  6. حسان خان

    سمرقند میں برف باری

    تاریخ: ۲۷ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  7. حسان خان

    میرے محبوب شہر 'سمرقندِ ذی شان' کی چند تاریخی یادگاریں

    عکاس: جمشید شایف تاریخ: ۲۱ مِهر ۱۳۹۵هش/۲۱ اکتوبر ۲۰۱۶ء متون اور تصاویر کا ماخذ: بی بی سی فارسی مسجد و مدرسۂ طلاکاری اِس عمارت کو اِس کے ایک گنبدِ زریں کی وجہ سے طلاکاری کہا جاتا ہے۔ یہ عمارت گیارہویں صدی ہجری میں مدرسۂ شیردار کی تکمیل کے دس سال بعد بنائی گئی تھی۔ یہ مدرسہ صرف طلبہ کی جائے آموزش...
  8. حسان خان

    سمرقند کے فوّارے

    "سمرقند یکی از زیباترین شهر‌های آسیای مرکزی‌ست. فوّاره‌های زیاد در این شهر به زیبایی‌های این شهرِ باستانی حُسنِ دیگر ضم می‌کند." "سمرقند وسطی ایشیا کے زیباترین شہروں میں سے ایک ہے۔ اِس شہر میں موجود کئی فوّارے اِس قدیمی شہر کی زیبائیوں میں ایک دیگر حُسن کا اضافہ کرتے ہیں۔" تاریخ: ۴ مئی ۲۰۱۶ء...
  9. حسان خان

    سمرقند: انیسویں صدی میں اور اب

    تصاویر کا ماخذ مقبرۂ امیر تیمور سمرقند کا ایک کوچہ مقبرۂ بی بی خانم میں مسجد مسجدِ حضرتِ خضر مسجدِ بی بی خانم کے صحن میں ایک سنگ مسجدِ بی بی خانم کا صحن گورستانِ شاہِ زندہ گورستانِ شاہِ زندہ گورستانِ شاہِ زندہ سے بی بی خانم کا منظر مقبرۂ بی بی خانم کوچۂ ریگستان...
  10. حسان خان

    سمرقند اور تاشقند میں جشنِ نوروز

    سمرقند میں نوروز کی تیاریاں تاریخ: ۲۰ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ (سمرقند ازبکستان میں ضرور واقع ہے لیکن یہ ایک فارسی گو اکثریتی شہر ہے۔)
  11. حسان خان

    سمرقند میں برف باری

    "به وصفت مثلِ بلبل‌ها غزل‌خوانم، سمرقندم" (اے میرے سمرقند، میں تمہاری توصیف میں بلبلوں کی مانند غزل خواں ہوں) تاریخ: ۲۸ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  12. حسان خان

    ولایتِ سمرقند میں واقع امام بخاری کا مقبرہ

    امام بخاری کا مقبرہ ازبکستان کی ولایتِ سمرقند میں فارسی زبان و ادب کے عظیم تاریخی مرکز اور صیقلِ روئے زمین یعنی شہرِ سمرقندِ بہشت تمثال سے ۲۵ کلومیٹر دوری پر ضلعِ پایاریق کے گاؤں خرتنگ میں واقع ہے۔ تصاویر کا ماخذ: آزادلیک رادیوسی تاریخ: ۱۴ دسمبر ۲۰۱۵ء ختم شد!
  13. حسان خان

    فارسی شاعری در مدحِ سمرقند و بخارا - صدرالدین عینی

    (در مدحِ سمرقند و بخارا) حبّذا شهرِ سمرقندِ بهشتی تمثال جز بهشتش به طراوت نتوان یافت مثال (بہشت جیسے شہرِ سمرقند کی کیا ہی بات ہے کہ طراوت کے لحاظ سے بہشت کے سوا اُس کی کوئی دوسری مثال نہیں پائی جا سکتی۔) زر نثار است زمینش چو کفِ اهلِ کرم فیض بار است هوایش چو دلِ اهلِ کمال (اس کی زمین اہلِ کرم...
  14. حسان خان

    سمرقند میں واقع عالیشان گورِ امیر تیمور

    گورِ امیر کے نام سے مشہور عمارت ازبکستان کے بیش قیمت تاریخی آثار میں سے ایک اور تیمور لنگ سے پیوستگی رکھنے کی وجہ سے سمرقند کے معماری گنجینے کی سب سے معروف یادگار ہے۔ یہ عمارت ۸۰۷ ہجری میں تعمیر ہوئی تھی۔ اس عمارت کا گنبد اور اندرونی حصہ ایرانی کاشی کاری سے مزین ہے۔ اولاً امیر تیمور نے اس مقبرے...
Top