عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔
اس شمارے کا اہم موضوع اس...
عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۸ مطابق اپریل تا جون ۲۰۲۳ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
عزیز دوستو
آپ میں سے بہت سے دوستوں کو سہ ماہی ’سمت‘ یاد ہو گا، جو اردو تحریر میں اردو کا پہلا جریدہ تھا۔ اور جو نومبر ۲۰۰۵ میں شروع ہوا اور جس نے بیس شماروں کے بعد انٹر نیٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، کیونکہ اس کے واحد مدیر، راقم الحروف کو مزید مصروفیات بھی تھیں اس لئے اس کو ہمہ وقت نہیں دے...