سموگ کی بنیادی وجہ آر ایف او ٹیکنالوجی والے تھرمل پاور پلانٹس ہیں جو گھٹیا ترین اور سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے آئلRFO residual fuel oil سے بجلی بناتے ہیں۔
آر ایف او ٹیکنالوجی پر مبنی پاور پلانٹس کی فہرست دیکھیے :
نشاط پاور پراجیکٹ لاہور، 200 میگا واٹ
نشاط چونیاں پاور پراجیکٹ لاہور ، 200...
29 اکتوبر 2024
پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔
صوبے بھر میں موجودہ ماحولیاتی حالات میں ماسک پہننا لازمی قرار...
میرا پنجاب سموگ فری کے تحت صوبے میں چیف منسٹر کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سموگ کے مستقل سدباب کے لیے مل جل کر اقدامات کرنا ہوں گے، سموگ فری پنجاب انیشی ایٹو کے تحت ینگ گریجوایٹس کمیونٹی سروس کی منفرد خدمات سر انجام دیں گے۔
مریم نواز...
کبھی آپ نے سوچا کہ جب آپ باہر سے گھر آتے ہیں تو قمیض داغدار کیوں ہو جاتی ہے۔ بنیادی طور پر اس کا ذمہ دار گاڑیوں کے دھواں ہوتا ہے جو قمیض کو گدلا کر دیتا ہے۔ یہی آلودگی سانس کے ذریعے پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے اور کئی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔
اس آلودگی سے نمٹنے کے لیے بنگلور کی "گراوکی لیبز" ایک...
پاکستان میں دھند کا سبب کوئلے کے بھارتی بجلی گھر ہیں
ماخذ:-روزنامہ جنگ ، لاہور ایڈیشن 6 جنوری 2014
بھارت کے کوئلے سے چلنے والے بجلی کے پلانٹ پاکستان میں ماحولیات، معیشت اور صحتِ عامہ کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ اس کا انکشاف ماہر ماحولیات ارشد ایچ عباسی نے وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے ایک خط میں...