سموسے

  1. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    بہت تجربات کیے۔ سب ناکام ہوگئے۔۔۔ پہلے تو معاشرہ کی رواروی دیکھا کیے یعنی روزہ کھولتے ہی سموسے پکوڑے دہی بڑے کھائے اوپر سے شربت روح افزا نوش جاں فرماکر بلانوشوں میں شامل ہوئے۔ لیکن عرصہ تک یہ لاجک سمجھ میں نہ آئی کہ رج کے کھاتے تو مغرب کی نماز جاتی کیونکہ اذان اور نماز میں وقفہ ہی کتنا ہوتا ہے،...
  2. ع

    قیمہ بھرے سموسے

    قیمہ بھرے سموسے اجزاء میدہ : آدھا کلو مکھن : 2 بڑے چمچ انڈا :1 عدد نمک : حسب ذائقہ قیمہ : 1/2 کلو (حسب ضرورت نمک ، مرچ ، ہلدی ، ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر پکالیں اور اچھی طرح بھون لیں) تیل : تلنے کے لیے ترکیب میدے میں تھوڑا سا نمک ، مکھن ، انڈا اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گوندھ لیں اب اس گوندھے...
Top