سنگ میل

  1. ابن سعید

    اردو محفل کے دو ملین پیغامات کے استقبالیہ اعلان کی تکنیکی تفصیلات

    امیدہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں اردو محفل کا بیس لاکھواں عمومی پیغام ارسال کیا جا چکا ہو گا۔ اس موقع پر اس سنگ میل کے حوالے سے ایک اعلان شامل کیا گیا ہے جس میں محفل کے عمومی مراسلوں کی موجودہ تعداد کو نمایاں کیا گیا ہے۔ البتہ اس اعلان میں مراسلوں کی تعداد فقط سر ورق اور فورم کی مرکزی فہرست کے...
  2. ابن سعید

    مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

    یہی کوئی پونے دو گھنٹے پرانی خبر ہے، جب ہماری بے حد دلاری مقدس پری نے محفل میں اپنی تمام تر خاموشیوں سمیت بھابھی کی دھمکی والے اس مراسلے کی مدد سے پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔ :) :) :) ہم اپنی مسکان پری کو بہت ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں، ساتھ ساتھ ڈھیر سارا دلار اور پیار بھی۔...
  3. ابن سعید

    مبارکباد تیس ہزاری ننھی عائشہ پری

    ہم نے ویسے تو بڑے اہداف کے قریب پہنچنے والوں کے پیغامات کی تعداد پر نگاہ جما کر رکھی تھی۔ لیکن ننھی پری تو پھر ننھی پری ہیں، اس پیغام کے ساتھ جانے کب چپکے سے تیس ہزار کا سنگ میل عبور کر لیا اور ہمیں تب پتا چلا جب مزید تیرہ مراسلے محفل میں ارسال کر چکی تھیں۔ (ذرائع معلومات پر سوال نہ اٹھایا...
  4. مريم خانم

    سنگ میل

    براستہ سڑک کسی دوسرے شہر سفر کریں تو آپ کو سڑک کے کنارے ایک پتھر پر منزل کا فاصلہ لکھا ملے گا، ایسے پتھر کو سنگ میل کہتے ہیں۔
  5. شمشاد

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    اور یہ رہا میرا 150،000واں پیغام - اردو محفل کے اراکین کے نام آج سے 6 سال 9 ماہ 2 ہفتے اور 2 دن (2،482 دن) پہلے اردو محفل کی رکنیت حاصل کی تھی۔ آج ایسا لگتا ہے وقت پر لگا کر اُڑ گیا۔ اس عرصے میں اردو محفل پر بہت سے دوست بنے۔ وقت کے ساتھ ساتھ کئی ایک بچھڑ گئے لیکن ان کی جگہ نئے دوست بھی آ گئے۔...
  6. ابن سعید

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    بروز ہفتہ، 6 اکتوبر 2012 بوقت 2:41 شام (مطابق معیاری وقت لندن) اردو محفل کہ یوم تاسیس کے سات سال، تین ماہ اور چھ دن بعد محفل میں پیغامات کی تعداد 1000000 (دس لاکھ یا ایک ملین) :) :) :) بالکل قریب :) :) :) اعداد و شمار :) :) :) دس لاکھواں پیغام :) :) :) آن لائن محفلین! :)...
  7. عائشہ عزیز

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور ہماری پیاری محفل نے اپنے دس لاکھ پیغامات مکمل کر لیے۔ :) :) :) تمام بھیا بہنا لوگوں کو بہت مبارکباد! :)
Top