پسند ناپسند ذرا غور سے دیکھا جائے تو کوئی خوشی ایسی نہیں جو غم نہ بنے، کوئی وصال ایسا نہیں جو ماضی نہ بنا ہو، کوئی پسند ایسی نہیں جو چبھن نہ جائے۔۔۔۔غرض کہ کوئی وجود ایسا نہیں جو غیر موجود نہ ہوجائے ہر ہست، بود بلکہ نا بود ہوجاتا ہے۔۔۔۔اپنے حال کو اپنے آپ کو اور اپنےاللہ بس دیکھے جائیں۔۔اگر وہ...
السلام علیکم
اردو محفل مشاعرے 2014 سے میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پسند اور شوق کسی بھی تشریح کے محتاج نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو اچھی لگے شاعری مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے تصویر کر لیتا ہوں ۔۔۔۔
شریک محفل کرتے دل خوش کر لیتا ہوں ۔
بہت دعائیں
بہت ساری خبروں میں سے ایک خبر یہ ہے کہ سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی کے قصبے چنجلوٹ میں ایک میاں بیوی کے جوڑے کو قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ پسند کی شادی بتائی جاتی ہے۔ یہ قتل رات کی تاریکی میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے مزارع محمد لقمان اور اس کی بیوی فیروزاں کا ہوا۔ دونوں نے پسند کی شادی کررکھی...
آج فراغت پاتے ہی، ماضی کا دفتر کھولا ہے
تنہائی میں بیٹھ کر، اپنا ایک ایک زخم ٹٹولا ہے
چھان چکا ہوں جسم اور روح پر آئی خراشوں کو
الٹ پلٹ کر دیکھ لیا ہے ارمانوں کی لاشوں کو
کمرے میں اسے کہیں رکھا تھا، یا دل میں کہیں دفنایا تھا
جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا
ساری عمر کا حاصل تھی، یہ...
رخصتی کے وقت شوہر نے بیوی کے کان میں کہا " میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں ۔"
بیوی نے ادھر ادھردیکھا کوئی اس کی طرف متوجہ تو نہیں ۔ پھر سرگوشی میں جواب دیا " میں ابھی تک ان کی ناپسندیدگی کا سبب سمجھ نہیں سکی ہوں ، دیکھونا، دنیا میں دولت، عقل اورصورت شکل ہی سب کچھ...