پسندیدہ تحریریں

  1. ام اویس

    حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہنر کر

    کراماً کاتبین کی ریکارڈنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کھوئی ہوئی چیز کو تلاش کرتے ہوئے کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ ہم معمول سے ہٹ کر اپنے گھر کے کسی دراز یا الماری کو کھولتے ہیں تو تصاویر سے بھری کوئی پرانی البم وہاں پڑی ہمیں دکھائی دے جاتی ہے، اور پھر جیسے ہی ایک ایک کر کے ہم اُن...
  2. محمداحمد

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ہما رے بچپن میں محلے کی ایک عورت کا میاں نان پکوڑے کی ریڑھی لگاتا تھا۔ کسی دن اس کی خوب بکری ہوتی اور کوئی دن بہت مندا رہتا۔ جس دن خوب بکری ہوتی، اس دن ان کے ہاں چکن یا مٹن کڑاہی بنتی، ساتھ میں سوڈا کا اہتمام ہوتا اور کھانے کے بعد بڑا لڑکا بھاگ کر موٹر سائیکل نکالتا اور آئس کریم کا بڑا پیک لے...
  3. محمداحمد

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ آوازِ دوست زندگی کی اعلیٰ اقدار کل کے مقابلے میں آج زیادہ تیزی سے رو بہ زوال ہیں۔ پھر سوچتا ہوں کہ یہ اعلیٰ اقدار اپنی اصل میں ہیں کیا؟ شائد دو وقت کی روٹی کے پیچھے بھاگتے لوگ موسیقی، شاعری، مصوری، ادب و فلسفہ، روحانیت وغیرہ جیسے تسکینِ ذات کے ذرائع سے حظ اُٹھانے کی...
  4. ساقی۔

    اوباما ہمارے ہیں (قمر علی عباسی)

    اوباما ہمارے ہیں (قمر علی عباسی) مشرق وسطیٰ کے ایک قبیلے گلیلی میں رہنے والے لگ بھگآٹھ ہزار بدوی عربوں (خانہ بدوش قبیلے کے ارکان) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر باراک اوباما ان کے قبیلے کے ایک گمشدہ رکن ہیں۔ گلیلی قبیلے کے ایک رکن عبدالرحمن شیخ عبداللہ کا کہنا ہے کہ انہیں اس...
Top