صنف سخن

  1. شکیل حنیف مالیگاؤنوی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    محترم قارئین, میں نے غزم کے نام سے ایک نئی صنف سخن پر طبع آزمائی کی ہے۔ جو میں بحر سے آزاد شاعری کے زمرے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ غزم میں ایک مکمل شعر ہوتا ہے اور باقی اس کی وضاحت کرتی ہوئی آزاد شاعری۔ اب تک دس غزمیں لکھ چکا ہوں جو وقفے وقفے سے محفل سخن میں پوسٹ کروں گا۔ اپنی رائے سے ضرور نوازیں۔...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف محمد خلیل الرحمٰن نیا زمانہ ہے ، نیا دور ہے، نئے اوقات ہیں۔ یاروں نے ہر فیلڈ میں روشِ کہنہ کو چھوڑ کر نئی طرزیں نکالی ہیں، نئی روشیں اپنالی ہیں۔ادبِ عالیہ اور ادبِ سافلہ بھی اس نئی ہوا سے نہ بچ پائے ہیں۔ جدید نظم، نثری نظم، جدید افسانہ، علامتی افسانہ ، ملامتی...
Top