سگریٹ نوشی کرنےوالوں کےلیےاچھی خبر
By: Samaa Web Desk صحت November 22, 2016
Smoking
ہیلسنکی: فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والوں کو وٹامن ای کے باقاعدہ استعمال سے نمونیہ کا خطرہ بہتر فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
یونیورسٹی آف ہیلسنکی فن لینڈ کے ڈاکٹر ہیری ہمیلا کی سربراہی میں...