ویسے تو ابھی سالگرہ کا موقع ہے تو سالگرہ کی مناسبت سے ہی لڑی اچھی لگتی ہے، مگر چونکہ اس دوران ہی ایک تفریحی پروگرام بن گیا تو اس کی روداد حاضر ہے، سالگرہ کے دوران غیر سالگرانہ لڑی برداشت کیجیے۔ :)
میرا چھوٹا بھائی عید کی چھٹیوں میں کراچی سے آیا ہوا ہے۔ ایک دو دن بعد واپسی ہے تو پروگرام بنا کہ...
گھر سے محض 5 منٹ کی مسافت پر وائلڈ لائف پارک موجود ہے۔ مگر آخری دفعہ یہاں نو سال پہلے یونیورسٹی کے ہم جماعت ساتھیوں کے ساتھ گیا تھا۔ اتنا قریب ہونے کے باوجود دوبارہ جانا نہ ہو سکا۔
یہاں پہلے ایک شیر گھر موجود تھا جو کہ بعد میں ایک کالج کے سٹوڈنٹس کی شرارت کے باعث ختم کرنا پڑا۔ اور شیروں کو...
اسے کاپادوکیا (Kapadokya ترکی میں) کہیں یا کاپادوشیا (Cappadocia انگریزی میں) کہیں؟ خیر نام جو بھی ہو یہ وسطی ترکی کا زبردست علاقہ ہے۔
پچھلے سال کے آخر میں جب ہم نے ترکی جانے کا پلان بنایا تو گھر میں مشورے شروع ہوئے کہ کہاں کہاں جایا جائے۔ بیٹی نے گائیڈبکس دیکھنے کے بعد کاپادوکیا کے حق مین ووٹ...
پچھلے دو ہفتے ترکی میں چھٹیاں منائیں۔ یہاں سے 23 مئی کو روانگی ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں جہاز بدلے تو بیٹی نے شور مچایا کہ ایمسٹرڈیم تو ضرور دیکھنا ہے اور چونکہ اس نے حال ہی میں این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے تو این فرینک میوزیم بھی جانا ہے مگر وقت نہیں تھا کہ ائرپورٹ سے نکلتے۔
خیر 24 مئی کو سہ پہر کے...
مسجدمحمود غزنوی اوڈی گرام سوات
کل جمعہ تھا۔ حسب معمول عبداللہ کی فرمائش آئی کہ مما سیر کے لئے جانا ہے۔ اس کی فرمائش دو بجے دو پہر آئی ۔ سوچ میں پڑ گئی کہ کہا جائیں کیوں کہ 5 بجے تو مغرب کی اذان ہوتی ہے۔ آخر کہاں چلیں کہ مغرب سے پہلے واپسی بھی ہو جائے۔ اچانک ذہن میں اوڈی گرام کا نام آگیا...
السلام علیکم
سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی کی صحت یابی کی خوشی میں اور شکرانے کے طور پر فاتحہ خوانی کیلئے آج ہم سرزمین عراق پر قدیم ترین شہربغداد میں واقع محبوب سبحانی ، قطب ربانی، پیرانِ پیر ، غوث الاعظم دستگیر ، الشیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دیں گے۔ صلائے عام ہے...
ہماری روایت ہے کہ ہر سال میموریل ڈے والے لمبے ویکاینڈ پر ساحلِ سمندر کے مزے لوٹتے ہیں۔
تین سال پہلے سینٹ پیٹرزبرگ فلوریڈا گئے تھے۔ 2007 میں جارجیا کے سنہری ساحل اور پچھلے سال ہلٹن ہیڈ ساؤتھ کیرولائنا۔ اس سال پھر فلوریڈا کا پروگرام ہے کہ گلف کوسٹ کا اپنا ہی مزا ہے۔ :)