سرچ انجن

  1. حسن جاوید

    پیج رینک اصل میں ہے کیا اور اسے کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم دوستو! ایک مسئلہ پر آپ کی مدد درکار ہے۔ اصل میں مجھے پی آر (پیج رینک) کا صحیح پتہ نہیں ہے کہ یہ اصل میں ہے کیا؟ گوگل ویب سائٹ یا بلاگ کی پی آر کن چیزوں کو مدنظر رکھ کر چیک کرتا ہے اور ہم اپنے بلاگ کا پی آر کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ Alexa رینک کی کیا حیثیت ہے؟ اور یہ کن چیزوں...
  2. ابن سعید

    گوگل انسٹینٹ

    گوگل نے اس ہفتے انسٹینٹ سرچ کا فیچر فعال کیا ہے جس کے بارے میں کوئی ایک ماہ قبل ٹیک ورلڈ میں خبریں گونج رہی تھیں۔ مجھے ذاتی طور پر یہ فیچر بہت پسند آئی۔ اتفاق سے ابھی یہ فیچر تمام جیوگرافک لوکیشنز میں دستیاب نہیں کرائی گئی ہے لیکن جلدی ہے ہر جگہ عام ہونے کا امکان ہے۔ اس کے تحت جوں جوں آپ سرچ بار...
  3. ابن سعید

    گوگل نے آرڈوارک کو خرید لیا

    گوگل بژ کی اجراء کے ٹھیک چوبیس گھنٹے بعد گوگل بلاگ پر سوالات کے جوابات تلاش کرنے والے سوشل سرچ انجن آرڈوارک کی خرید کی خبر شائع ہوئی۔ ٹیک ورلڈ کی خبروں کے مطابق یہ ڈیل تقریباً پانچ ملین ڈالر میں طے ہوئی ہے۔ نیز اس خبر کے چند گھنٹے قبل گوگل نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ فائبر جن کی بینڈ وڈتھ ایک گیگا بٹ...
  4. محمدصابر

    مائیکل جیکسن کی موت اور سرچ انجنز

    یہ پوسٹ اس لئے کر رہا ہوں کہ کل مائیکل جیکسن کی موت کے بعد کئی نئے ریکارڈز قائم ہوئے ہیں ان میں سے کچھ کو زیر بحث لایا جائے۔ مائیکل جیکسن کی موت کی خبر کی اس قدر تلاش کی گئی کہ گوگل تو تقریباً آدھ گھنٹے تک یہی سمجھتا رہا کہ شاید وائرس کا کوئی نیا حملہ ہو گیا ہے۔ ان کے بلاگ کے مطابق جو لوگ...
  5. محمدصابر

    bing مائیکروسافٹ کے نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا۔

    جس طرح میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کا مائیکروسافٹ اپنا نیا سرچ انجن لانچ کرنے جا رہا ہے تو آج براؤزنگ کرتے ہوئے اچانک bingکی سائٹ اچانک کھلنا شروع ہو گئی جس سے معلوم ہوا کہ نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا ہے۔ آئیے یہاں‌اپنے تجربات شئیر کریں۔
  6. محمدصابر

    Kumo، مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک سرچ انجن

    دو ذرائع The Wall Street Journal اور All Things Digital blog کے مطابق مائیکروسافٹ اپنا نیا سرچ انجن Kumo اگلے ہفتے D: All Things Digitalکانفرنس میں متعارف کروانے جا رہاہے۔ اس سے پہلے جو خبریں میں نے پڑھیں تھیں اس کے مطابق مائیکروسافٹ نے نئے سرچ انجن میں کسی اوپن سورس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا...
  7. نبیل

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    السلام علیکم، میں کچھ دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اب متعدد سائٹس پر قران کریم کا یونیکوڈ متن موجود ہے جو کہ سرچ انجنز پر بھی انڈکس ہو جانا چاہیے۔ دوسرے الفاظ میں اب سرچ انجن حافظ قران ہو چکے ہوں گے۔ اس اعتبار سے گوگل وغیرہ کے ذریعے آیات کا کچھ حصہ ٹائپ کرکے پوری آیت کا متن دریافت کرنا بھی ممکن ہو...
Top