سگریٹ نوشی

  1. محمداحمد

    سگریٹ نوش والدین کے بچے جان لیوا امراض میں مبتلا ہوجاتے ہیں، تحقیق

    واشنگٹن: امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا والدین کے بچوں کے موذی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ تحقیقی مجلے ’امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے عادی والدین اپنے بچوں کی ہلاکت کا سبب بن...
  2. عاطف ملک

    حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو

    غزل حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو میں تشنگی ہوں پیاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو وہ جانتا نہیں "مرے دل کا معاملہ" اس بات پر اداس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو شادی ہے صبح اس کی، جو ہے زندگی مری تھوڑا سا بدحواس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو عقل و خرد کی ساری حدیں پار کر چکا سود و جنوں کے پاس ہوں، سگریٹ...
  3. جاسمن

    سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے خوشخبری

    سگریٹ نوشی کرنےوالوں کےلیےاچھی خبر By: Samaa Web Desk صحت November 22, 2016 Smoking ہیلسنکی: فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والوں کو وٹامن ای کے باقاعدہ استعمال سے نمونیہ کا خطرہ بہتر فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یونیورسٹی آف ہیلسنکی فن لینڈ کے ڈاکٹر ہیری ہمیلا کی سربراہی میں...
  4. راحیل فاروق

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    (نور سعدیہ شیخ کے ایک مراسلے پر کشتگانِ تمباکو کے ردِ عمل کے ردِ عمل میں آبدیدہ ہو کر لکھا گیا) دنیائے منشیات میں سگرٹ کو جو امتیازی مقام حاصل ہے اس کی کچھ مسکت قسم کی وجوہ ہیں۔ لیکن پہلے تو یہ سمجھ لیجیے کہ سگرٹ نوشی کیا ہے۔ بلکہ اس سے بھی پہلے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ سگرٹ نوشی کیا نہیں ہے۔...
  5. جاسم

    سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ: - سگریٹ نوشی کے دوران صرف 15 فیصد دھواں سگریٹ نوش کے پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے ، باقی 85 فیصد دھواں ماحول میں پھیل جاتا ہے اور دوسرے لوگوں خاص طور پر بچوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اسے Passive Smoking...
Top