*🎞️برسی پہ خراجِ عقیدت :- 🎬سہراب مودی کی فلمیں دیکھنے نابینا افراد بھی آتے تھے*
*بہ شکریہ :روزنامہ انقلاب ممبئی*
*انتخاب و ٹائپنگ :- احمد نعیم مالیگاؤں ممبئی*
__________!!!! ___
سہراب مودی ایک ایسے اداکار اور ہدایت کار تھے جنہیں تاریخی فلمیں بنانے میں ملکہ حاصل تھا انہیں تاریخی فلموں کا رستم...