سٹرابیری شیک
اجزاء
سٹرابیری (کتر لیں):125 گرام
دودھ (ٹھنڈا کرلیں) :2کپ
ونیلا آئسکریم :2 چمچے
سٹرابیری ایسنس :1/4 بڑا چمچ
کھانے کا سرخ رنگ :چند قطرے
سٹرابیری :لمبائی میں قاشیں کاٹ لیں (سجاوٹ کے لیے )
ترکیب
بلینڈر میں سٹرابیری ، دودھ ۔آئسکریم ، ایسنس، اور رنگ بلینڈ کرلیں ۔ پھر اسے سرو کرنے کے...