آج جب کہ حکومت ماسوائے استعفیٰ کے تمام مطالبات ماننے کےلئے تیار ہے.ایسے میں کتنا اچھا ہوتا کہ ملک وقوم کو اس کی قومی زبان" بحیثیت سرکاری و دفتری اور عدالتی زبان "رائج کرنے کی یقین دھانی بھی مل جاتی.آئین کی رو سے بہت پہلے یہ کام ہو جانا چاھیے تھا.
آزادی اور انقلاب اس وقت تک نامکمل ہے جب تک قومی...
یہ موضوع دراصل میرے اور جہانزیب کے درمیان جاری ایک تیز و تند بحث جاری ہے جس کا بنیادی موضوع یہ ہے
کیا قومی زبان ( national language) کا وجود آج کے دور میں بھی ہے یا اب کسی ملک میں موجود بڑی زبانوں کو قومی زبانوں کا درجہ دیا جاتا ہے؟
کیا قومی اور سرکاری زبان(official language) میں فرق موجود...
حیرت ہے کسی کی اس خبر پر نظر نہیں پڑی، اور اگر پڑی بھی ہے تو یہاں تبصرے کے لیے پیش نہ کی۔ بہرحال اردو و علاقائی زبانوں کے استعمال کی بات تو انگریزی زبان میں ہی جچتی ہے نا؟ آخر اردو ہماری "نیشنل لینگویج" ہے :)
حوالہ روزنامہ جنگ کراچی اشاعت 21 نومبر 2008ء بروز جمعہ
عدالتی کارروائی سمیت...