سپریم کورٹ

  1. sobiaanum

    سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    Pakistan Urdu News سپریم کورٹ نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے سی ای او مونس علوی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کے الیکٹرک کا آڈٹ بھی کیا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر برہمی کا اظہار...
  2. ابوعبید

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کو بری کئےجانے کے عدالتی فیصلے پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی، لاہور،راول پنڈی سمیت کئی چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیاجارہاہے۔ پنجاب بھرمیں عوامی اجتماعات پردفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جلسے جلوس، سڑکوں پراحتجاج کرنے پرپابندی ہوگی۔...
  3. فرقان احمد

    شیخ رشید اہل؛ نواز شریف نااہل ::: بابر ستار کا تجزیہ!

    پاناما کیس کا وہ فیصلہ ہے جس میں معروضیت سے زیادہ داخلی سوچ پائی جاتی ہے ۔ اب یہ کوشش مزید ابہام پیدا کررہی ہے ۔ بعد میں نااہلی کے چار مقدمات میں بھی ایک بنیادی سوال کا تاحال جواب نہیں مل سکا ہے۔ یہ سوال ان کی آئینی مثال اور تشریح ، اور اختیارات کی علیحدگی کی بابت ہے ۔ جسٹس عیسیٰ کی رائے اس بات...
  4. الف نظامی

    عمران خان کیس کے فیصلے نے انصاف کا دہرا معیار ثابت کر دیا: نواز شریف

    سابق وزیر اعظم لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے دہرے معیار کی بات کو عمران خان کیس کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یہ سودا پاکستان میں نہیں بک سکتا۔ سابق وزیر اعظم نے وطن واپسی پر بھرپور تحریک چلانے...
  5. فرقان احمد

    عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ!

    سپریم کورٹ عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں 2 درخواستیں دائر کی گئی تھیں جن کا فیصلہ کل دن 2 بجے سنایا جائے گا۔ اس سے قبل...
  6. محمد تابش صدیقی

    کیلے کا چھلکا

    ہمارے کچھ احباب اور دانشور بڑی شد و مد کے ساتھ ایک بات کی تکرار کر رہے ہیں، کہ اس طرح کے فیصلے پہلے بھی ہوئے ہیں اور صرف سیاسی انتقام بن کر رہ گئے ہیں۔ لہٰذا اس فیصلے کا بھی فائدہ نہیں، نقصان ہی ہے۔ سب سے پہلے تو ان احباب کا شکریہ کہ یاد دہانی ہونی چاہیے، احساس موجود رہنا چاہیے۔ مگر ان کی بار...
  7. الف نظامی

    پانامہ کیس کا فیصلہ

    عمران خان کا کہنا ہے کہ: پوری قوم کو پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار ہے لہذا سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے تاکہ قوم آگے بڑھ سکے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ: سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ جلد ازجلد کرے یہ نہ ہو کہیں اوردھماکا ہوجائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید...
  8. ل

    ’ایمرجنسی کا فیصلہ صرف مشرف کا تھا‘: مشرف کےوکیل کا عدالت میں بیان

    پہلے مشرف کے وکلا کا موقف تھا کہ ایمرجنسی اُس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز کے خفیہ خط پر لگائی گئی تھی جو اُس وقت کی عدلیہ کی رویے کے بارے میں تھا پرویز مشرف کے وکیل ابراہیم ستّی نے کہا ہے کہ تین نومبر 2007 کی ایمرجنسی کا فیصلہ ان کے موکل کا تھا جو انھوں نے اپنے صوابدیدی اختیار کے تحت کیا۔ مشرف...
  9. کاشفی

    جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

    جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا اسلام آباد…جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے اکیسویں چیف جسٹس بن گئے۔ صدر ممنون حسین نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ،جس میں صدر ممنون حسین ،وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان، قائد حزب اختلاف...
  10. کاشفی

    لاپتہ افراد کا بازیاب نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے - سپریم کورٹ

    ماخذ: دنیا نیوز
  11. کاشفی

    ڈی جی رینجزر اپنے بیان سے مکر گیا۔

    ڈی جی رینجزر اپنے بیان سے مکر گیا۔
  12. کاشفی

    پنجابی سیاستدانوں کو بچانے كیلئے اب الفاظ كے معنی تبدیل کئے جارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

    پنجابی سیاستدانوں کو بچانے كیلئے اب الفاظ كے معنی تبدیل کئے جارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری سپریم کورٹ نے عمران خان کو اپنی تقریر میں عدلیہ کے لئے سخت نکتہ چینی کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا ۔ فوٹو: فائل دبئی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجابی...
  13. نایاب

    ’سپریم کورٹ فیصلے پر خود عمل درآمد کیوں نہیں کرواتی‘؟؟؟؟؟

    ’سپریم کورٹ فیصلے پر خود عمل درآمد کیوں نہیں کرواتی‘ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے تین نومبر سنہ دو ہزار سات کے غیر آئینی اقدامات سے متعلق اکتیس جولائی سنہ دوہزار نو کے فیصلے پر حکومت کی...
  14. حسیب نذیر گِل

    ہا‘ہا‘ہا

    کالم نگار : جاوید چودھری آپ املیش یادو کی مثال لیجیے‘ املیش بھارتی ریاست اتر پردیش اسمبلی کی رکن تھیں‘ انھوں نے اپریل 2007ئمیں بسائولی کے حلقے سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہو گئیں‘ ان کے مخالف امیدوار یوگندرا کمار نے 2011ء میں پریس کونسل میں شکایت کی ‘املیش یادو نے دو اخبارات میں پیسے دے کر اپنی...
  15. الف نظامی

    راول ڈیم : سیورج کے پانی سے آلودہ !

    06 اکتوبر 2009 راول ڈیم کے اردگرد تجاوزات کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم کر دی ، رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی قومی اسمبلی میں یقین دہانی اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ راول ڈیم کے اردگرد تجاوزات...
  16. الف نظامی

    چیف جسٹس کا بیان

    جناب چیف جسٹس فرماتے ہیں: ویسے ان کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی، انہوں نے اپنے دور میں شاندار مثالیں قائم کی ہیں اور کرتے رہیں گے جو کہ آنے والوں کے لیے مثال ہوں گی۔
Top