سرقہ مارکہ ذہنیت
ازمحمد احمد
چوری کو عربی میں سرقہ کہتے ہیں، چکاری کو کیا کہتے ہیں یہ جاننے کے لئے ہم ابھی تک مناسب لغت کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کی طبیعت میں صبر نہیں ہے تو آپ لغت کے ملنے تک سرقہ سراقی سے گزارا چلا سکتے ہیں۔
مارکہ کا لفظ غالباً مارک یا نشان سے اخذکیا گیا ہے اور مارکہ کا مطلب...
السلام علیکم
یہ شاید میری دوسری یا تیسری غزل تھی۔
ایک جگنو ہے کہ منزل کے حوالے مانگے
ایک تتلی ہے کہ جگنو سے اُجالے مانگے
ایک وہ حشر ہے جو دل میں بپا رہتا ہے
اور اک دل ہے، زباں پر بھی جو تالے مانگے
میری تصویر کے سب رنگ زوال آمادہ
اور مرا یار کہ شہکار نرالے مانگے
قیس کی آخرش اب دربدری ختم ہوئی...
جب ٹیلی ویژن سے اخبار کا مقابلہ ہوا، تو دہشت کھائے اخباروں نے فوری طور پر چولا بدلا۔ وہ زیادہ سے زیادہ ' منظر نگار ' ہو گئے۔ ڈھیر ساری تصاویر۔ کم سے کم الفاظ۔ زیادہ سے زیادہ رنگ۔ زبان بھی زیادہ سنسنی خیز اور واضح۔ تشدد اور سیکس کی ریل پیل۔ یہ سب کر کے انہوں نے اپنا وجود تو بچا لیا، لیکن ایمان...
سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر
میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ سے ایک تحریر
جیسا کہ گوپی چند نارنگ صاحب کے حوالے سے لڑی میں ، ہم نے تذکرہ کیا تھا کہ جامعہ کراچی نے ایک سرقہ نمبر شائع کیا تھا اسی مراسلے میں شاید ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اس کتاب کے بارے میں یہاں دوستوں کے لیے بھی...
نارنگ صاحب پر سرقے کا الزام پہلے بھی لگایا گیا تھا۔ لیکن یہ اطلاع میرے لئے نئی ہے۔ بے حد افسوس ہوا، نارنگ صاحب کو ڈی لٹ کی اعزازی ڈگری اردو یونیورسٹی نے دی ہے اور علی گڑھ یونیورسٹی نے بھی ان کو اور اے آر رحمٰن کو اگلے تقسیم اسناد میں دینے کا اعلان کیا ہے۔