ہم انتہائی خشوع و خضوع سے افطار کے وقت دسترخوان پر بیٹھے اللہtسے دعائیں مانگنے میں مصروف تھے کہ اچانک ہمارا سارا خشوع دھرا کا دھرا رہ گیا۔
یہ حقیقت تھی کہ یہ افطاری آخری روزے کی تھی، مگر ہمارے خشوع ختم ہونے میں اس کا کوئی عمل دخل نہیں تھا، بل کہ آخری روزے کی افطاری میں تو ہم ہمیشہ انتہائی خشوع...