آپ باتیں کریں، مگر حروف تہجی کی ترتیب کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی مد نظر رکھیں کہ پہلا لفظ الف سے شروع ہو تو دوسرا ب سے۔
اب اگلے مراسلے کے جملے کا پہلا لفظ پ سے اور دوسرا ت سے شروع ہونا چاہیے۔
تین چار مراسلے غور سے دیکھیں آپ کی سمجھ میں آجائے گا۔
براہ مہربانی سمجھے بغیر کچھ لکھ کر ترتیب...