سیرت رسول

  1. سید عمران

    رنگِ بہار

    کوزہ پشت دنیا کا سفرِ زیست طے ہوا ہی چاہتا ہے۔ قربِ وقتِ اختتام کا سب کو شدت سے احساس ہے۔ اس دنیا نے، مکّار بُڑھیا نے اپنے دامِ اُلفت میں پھنساکر لاکھوں کی مت مار دی، زندگی تباہ کردی، انہیں کہیں کا نہ چھوڑا، دین کا چھوڑا نہ دنیا کا۔ اس تباہ شدہ، شورش زدہ معاشرہ میں بھٹکے ہوئے، پھسلے ہوئے، دور...
  2. عمر احمد بنگش

    اردو تراجم - الف) اول المسلمین | ب) اول المسلمین کے بعد

    صلہ عمر (عمر بنگش کا بلاگ) پر حال ہی میں ایک پراجیکٹ کامیابی سے تکمیل تک پہنچا ہے۔ یہ برطانوی نژاد امریکی مصنف لیزلی ہیزلٹن کی مندرجہ ذیل تصانیف، The First Muslim: Story of Muhammad After the Prophet: Epic Story of Shia-Sunni Split in Islam کے اردو تراجم ہیں جو الف) اول المسلمین: محمدؐ کی...
  3. نگار ف

    محمد صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلّم و اسلام انيسويں صدي ميں يورپ ميں

    انيسويں صدي ميں نپولين نے مصر پرحملہ کيا وہ مصر سے شام اور يوروشليم جانا چاھتے تھے اور وہاں سے قسطنطنيہ سے ہوتے ہوئے يورپ واپس جانے کا ارادہ رکھتے تھے -مصر پرنپولين کا يہ حملہ عالم اسلام پر يورپ کي دوسري يلغار تھي جو اب زيادہ طاقتور ہوچکا تھا ليکن نپولين اس مھم ميں کامياب نہ ہوسکا اور اسے شکست...
  4. الف نظامی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلسی عادات کا نمونہ

    سید عالم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مجلسی عادات بے حد پاکیزہ اور مقبول تھیں۔ آپ غرباء میں رہ کر خوش ہوتے ، ہر ادنی اور اعلی کو پہلے سلام کرتے ، اگر کوئی ساتھ چلتا تو ہاتھ میں ہاتھ دے دیتے۔ بچوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں بھی پہلے سلام کرتے ، مصافحہ کے لئے پہلے ہاتھ بڑھاتے ، کوئی چیز خواہ کس قدر...
  5. عمران القادری

    درس حدیث۔ نمبر1

    درس حدیث بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ رب زدنی علما۔ (اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما( پیارے محفل کے دوستوں اور اس درس میں تشریف لانے والے ساتھیوں کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔سب سے پہلے تو آپ اس تھریڈ کا موضوع پڑھ چکے ہیں ۔ درس حدیث۔ جس کے...
  6. الف نظامی

    طلوع آفتاب مطلع نبوت و رسالت

    ربیع الاول کا مہینہ تھا۔ دوشنبہ کا دن تھا اور صبح صادق کی ضیاء بار سہانی گھڑی تھی۔ رات کی بھیانک سیاہی چھٹ رہی تھی اور دن کا اجالا پھیلنے لگا تھا۔ جب مکہ کے سردار حضرت عبدالمطلب کی جواں سال بیوہ بہو کے حسرت و یاس کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے سادہ سے مکان میں ازلی سعادتوں اور ابدی مسرتوں کا نور...
  7. الف نظامی

    حلیہ مصطفی کریم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم داعیا الی اللہ باذنہ و سراجا منیرا میں نے ایسا مرد دیکھا جس کا حسن نمایاں تھا ، جس کی ساخت بڑی خوبصورت اور چہرہ ملیح تھا۔ نہ رنگت کی زیادہ سفیدی اس کو معیوب بنا رہی تھی اور نہ گردن اور سر کا پتلا ہونا اس میں نقص پیدا کررہا تھا۔ بڑا حسین ، بہت خوبرو آنکھیں سیاہ...
  8. الف نظامی

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت اہل عرب فصاحت و بلاغت میں تمام اقوام عالم سے برتر اور افضل تھے۔ انہیں اپنے اس وصف پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے سوا تمام اقوام عالم کو عجمی (گونگا) کہتے تھے۔ ان فصحاء و بلغاء میں بھی حضور ﷺ کی شانِ فصاحت عدیم المثال تھی۔ حضور کی شانِ فصاحت...
  9. الف نظامی

    تلاش کمال

    جب سے انسان نے سطح ارضی پر قدم رکھا ہے وہ سب سے زیادہ کمال کا متلاشی رہا ہے انسان سب جانداروں سے عقل و فکر کی وجہ سے ممتاز ہے ، عقل و فکر کی بنا پر وہ یہ سمجھتا ہے کہ حصول کمال کے لئے ایسی عادات و اخلاق کا حصول ضروری ہے جو انسان کو عظیم بناتے ہیں۔ کتنے سارے اخلاق انسان بطور اخلاق تسلیم کرتے ہیں؟...
  10. G

    سیرت پر کتب

    اِس پیغام کا مقصد سیرت پر لکھی گئی کتابوں کی فہرست تیار کرنا اور اُن پر آپ کا تبصرہ حاصل کرنا ہے۔ مارٹن لنگز کی کتاب کافی مشہور ہے۔ اس کے اقتباس ٹورانٹو سے شائع ہونے والے رسالے "آفاق" میں آج کل چھپ رہے ہیں۔ مارٹن کا اسلامی نام "ابوبکر سراج الدین" ہے۔ غیر مسلم کی تصنیف شدہ کتابوں میں "کیرن...
Top