تاریخ: 10 اپریل، 2017
جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد
تحریر: سید انور محمود
کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کےلیے ہوتی تھی، ان کی تعلیم روحانیت پسندی اورصوفی ازم...