سرور احمد عرف مرزا جاہل

  1. سرور احمد

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    زیارتِ مدینہ کے شوق میں "جاہل"کی ایک نعت جو ابھی زیر ترتیب ہے....ادھوری نعت پیش خدمت ہے.امید ہے شعراء کرام اصلاح فرماکر ہمت افزائی کریں گے. بادیدہ پرنم،ہوں چلا ان کے شہر کو پہونچادے مرے مولا مجھے ان کے شہر کو مدت کی تمنا مری ہوجائے گی پوری پہونچے گا مرا قافلہ جب ان کے شہر کو عاصی ہوں،گنہگار...
  2. سرور احمد

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    ہمارے جاننے والوں میں سے ایک نے اچانک یہ سوال پوچھ لیا کہ اردو میں سب سے پہلے شعر کہنے والا کون ہے...اور اس کا باعث کیا ہوا تھا....اس کے اردو شعر کو لوگوں نے پہلے پہل کس نظر سے دیکھا تھا....یہ ہیچمداں تو اس کا جواب دینے سے قاصر تھا.. اس لیے محفلین کے سامنے اس سوال کو پیش کررہا ہوں..
  3. سرور احمد

    میری جان...... ہندوستان!

    سارے جہاں سے اچھا،ہندوستاں ہمارا ڈاکے پڑے ہیں اس پہ،کتنے؟پڑھو "سہارا" کرتے ہیں قید ہم کو،القاعدہ کا کہہ کے حد میں رہو کمینو،حق چھینو نہ ہمارا مذہب ہے کیا سکھاتا،مطلب نہیں ہے اس سے تم تو وہی کروگے،دل جو کہے تمہارا اپنے عمل کے پھل ہیں،ہونا تھا ایک دن یہ جوچائے بیچتا تھا،ہے بادشاہ ہمارا...
  4. سرور احمد

    حلال ہے مگر اتنا حلال تھوڑی ہے!

    حلال ہے مگر اتنا حلال تھوڑی ہے یہ مرغا اکَّھا ہی کھانا کمال تھوڑی ہے ہزاروں اور بھی آئیں ہیں پیارے!دعوت میں ہمیں تمہارا ہی تنہا خیال تھوڑی ہے مزا تو جب ہے کہ تم کھا کے just اٹھ جاؤ ہمیشہ بیٹھے ہی رہنا کمال تھوڑی ہے لگانی پڑتی ہے لائن یہاں پہ کھانے کو بھکاریوں سی یہ دعوت وبال تھوڑی ہے! کھلا...
Top