سیوہ کا یہ وسیع مگر دوردراز نخلستان قدیم زمانے ہی سے دلچسپی کا باعث ہے۔
یہاں پانی کی ایسی فراوانی ہے کہ نخلستان میں 120 مختلف اقسام کی کھجوریں اگائی جاتی ہیں جن میں سے کچھ مصر میں بہترین مانی جاتی ہیں۔
سیوہ کے نخلستان کے نیچے سے پھوٹنے والے چشمے ہزاروں برس سے جاری ہیں اور وہی علاقے کے تالابوں...