ہسپتال

  1. الف نظامی

    پنجاب: موبائل ہسپتال میں کیا سہولیات ہیں اور یہ کیسے کام کریں گے؟

    پنجاب میں عوام کو صحت کی سہولیات کی بروقت فراہمی کے لیے 32 فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کردیا گیا ہے، جن کی نگرانی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود کریں گی۔ قذافی سٹیڈیم، لاہور میں مریم نواز نے ان فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال چھ ہفتوں کے اندر مکمل کیے گئے ہیں،...
  2. الف نظامی

    سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ؛ ایک تعارف

  3. الف نظامی

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر

  4. عبداللہ محمد

    Trail SL

    ٹریل سری لنکا ،دینا گاجے پربوتھ مہیلا ڈی سلو جے وردھنے کا مشن ہے کینسر ہسپتال بنانے کے لئے۔ جسکے لئےمہیلا،سنگا اور دوسرے لنکن کرکٹ کے اہم کھلاڑی دیگر 1608 والکر لنکا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک والک کرینگے اور ڈونیشن کی اپیل کرینگے۔ یہ والک 28 دنوں تک جاری رہے گی جسکے دوران کم بیش 670 کلومیٹر...
  5. ل

    امریکہ: ہسپتال بے ہوش شاہزیب کو پاکستان بھیجنے پر مصر

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مينياپولس میں ایک پاکستانی طالب علم کا اہلخانہ ہسپتال کے حکام سے استدعا کر رہا ہے کہ ان کو ہسپتال ہی میں رکھا جائے اور بیماری کی حالت میں پاکستان واپس نہ بھیجا جائے۔ "شاہزیب اس وقت بے ہوشی کی حالت میں ہے اور وہ اٹھائیس فروری کے بعد ملک میں قانونی طور پر نہیں رہ سکتے...
  6. ل

    مردہ لڑکی زندہ ہو گئی

    مردہ قرار دی گئی لڑکی زندہ ہو گئی : ہمارے ڈاکٹروں کی پیشہ ورانہ کاردگی پر اٹھتے سوال۔
  7. کاشفی

    لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز

    لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز لاہور…ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہورکے سرکاری اسپتالوں میں صرف 110 وینٹی لیٹرز ہیں،جبکہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث مریض موت کے منہ میں جارہے ہیں۔لاہور کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں صرف 100 کے قریب وینٹی لیٹرز...
  8. بھلکڑ

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    سب سے پہلے تو تمام محفلین کو دلی عید مبارک ۔اوہوں یہاں تو سلام کہنا تھا ،اس زبان کا کیا کروں جہاں بولنا ہوتا وہاں گونگا بنا دیتی جہاں خاموش رہنا ہوتا وہاں ٹر ٹر شروع ہوجاتی ہے تو چلیں جی سب محفلین کو السلام علیکم! سلام کے بعد خیریت شاید مطلوب ہوتی ہے یا دریافت کی جاتی ہے ، جو بھی ہم اس رسم کو...
  9. ن

    شہید چوک

    مُجھے مُردہ خانے کے اس تختہ نُما فرش پر پڑے ہوئے پورےبارہ گھنٹے ہوُچکے تھے اور اس دوران اس کمرے میں ہسپتال کا عملہ نجانے کتنی بار آتا اور جاتا رہا مگر اب تک کوئی بھی ایسا خُدا کا بندہ نہیں آیا تھا جس کو مُجھ پر میری حالت پر کوئی رحم آتا۔۔۔۔۔۔۔۔ رحم سے میری مُراد یہ قطعی نہیں کے وہ بس میری ہی فکر...
Top