شب قدر میں چاند چھپ جاتا ہے اور ستارے چگمگانے لگتے ہیں۔ ستاروں کی روشنی مدھم سہی مگر ذاتی ہوتی ہے. ستاروں، چاند کے برعکس، اپنی مستعار روشنی کا خراج دریاؤں اور سمندر میں تلاتم پیدا کرکے نہیں لیتے۔ ستارے راستہ دکھاتے ہیں اور قسمت بناتے ہیں۔ انہی ستاروں کی روشنی میں خدا سے مناجات کی جائے تو وہ...