گستاخانہ فلم

  1. عبدالرزاق قادری

    حرمت رسول کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے: مفتی ارشدالقادری

    لاہور (پ ر) جامعہ اسلامیہ رضویہ مرکز تعلیم و تربیت اسلامی میں ”حرمت رسول اور اس کے تقاضے“ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مفتی محمد ارشدالقادری نے کہا کہ حرمت رسول کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے۔ انہوں نے گستاخانہ فلم بنانے والے مسلمانوں کے مجرم ہیں ،انہیں سزا دی جائے۔
  2. حسیب نذیر گِل

    کراچی مین اہلسنت جماعتوں کا پر امن احتجاج لاکھوں افراد کی شرکت

    کراچی: ملک کے ممتاز علمائے اہلسنّت نے مسلم ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا و مغربی ممالک کو تیل کی سپلائی بند کردیں۔ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ہرگز نہ کی جائے، یوم عشق رسول پر فساد برپا کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ علمائے اہلسنت نے سعودی...
  3. حسیب نذیر گِل

    کامل مرا ایماں نہیں ہو سکتا

    ہمیشہ کی طرح اوریا مقبول جان کا ایک زبردست کالم بشکریہ:روزنامہ دنیا
  4. حسیب نذیر گِل

    لادن ایسے پیدا ہوتے ہیں

    راج پال لاہور کا ایک کتب فروش تھا‘ یہ ہندوئوں کی متعصب جماعت آریہ سماج کا ممبر تھا‘ آریہ سماج 1875ء میں بمبئی میں بنی‘ اس کا بانی سوامی دیا نند سرسوتی تھا۔ یہ قدیم ویدیوں کو دنیا کے تمام مذاہب کا ماخذ قرار دیتا تھا‘ اس کا نعرہ تھا ’’ ہندوستان صرف ہندوئوں کا‘‘ چنانچہ یہ عیسائیوں اور مسلمانوں...
  5. حسیب نذیر گِل

    برداشت

    وہ یہودی تھا اور اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا تھا‘ میری اس سے پیرس میں ملاقات ہوئی‘ پیرس میں دنیا کا بہت بڑا اسلامک سینٹرہے اوریہ سینٹر علم کا خزانہ ہے‘ فرانسیسی ماضی میں بے شماراسلامی ممالک کے حکمران رہے‘ یہ ان ممالک سے قلمی نسخے‘ قدیم کتابیں اور قدیم مکتوبات جمع کرتے رہے‘ پیرس لاتے رہے اور پیرس...
Top