ایک دن ہمیں شبہ ہوا کہ دواؤں پر ایکسپائری لکھنے والوں نے اب فونٹ سائز کچھ زیادہ ہی چھوٹا کر دیا ہے اور وہ اس سے نہ جانے کیا چاہتے ہیں؟
پھر یہ شبہ ایک دو اور تحریروں پر بھی ہوا۔ سو ہمیں کسی نے بتایا کہ اتنا گھس کر دیکھنے سے بہتر ہے کہ ایک عینک بنوا لیں۔ یوں ہمیں اندازہ ہوا کہ ہمیں اب پڑھنے...
السلام علیکم !
اس لڑی میں روزانہ کی بنیاد پر سوال و جواب پوسٹ کیے جائیں گے۔ سوال عام مسلمانوں کی طرف سے ہیں جن کا مقصد اسلامی عقائد اور تعلیمات کو سمجھنا ہے۔ اور ان سوالوں کے جواب علما کرام کی طرف سے دیے گئے ہیں۔ فی الحال دو علما کے سوال و جواب میسر ہیں جناب طالب محسن اور جناب مفتی محمد رفیع۔...
جناب الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب
فراق صاحب کی اس غزل میں مطلع میں ’بھروسہ‘ کو ’بھروسا‘ کرنے سے(جیسا محفل پر ہی کسی لڑی میں دیکھا تھا) قوافی والا معاملہ ٹھیک ہو جاتاہے۔ لیکن باقی اشعار میں ’ارادہ‘، ’دیوانہ‘، ’ٹھکانہ‘ اور ’تماشہ‘ کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟
کئی بار ایسے عمومی اور بے ضرر سوالات کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کے لئے بندہ سوچتاہے کہ اس کے لئے کیوں نیا دھاگہ کھولا جائے۔ تو یہ دھاگہ ایسے ہی سوالات کے لئے ہے۔ کسی بھی قسم کا سوال اس میں پوچھا جاسکتا ہے۔
اب سب سے پہلے میرا سوال:
مجھے اپنی کمپنی کے پے رول اکاؤنٹ کے ساتھ بینک کی طرف سے ابھی...
ایک مقبول اور دلچسپ ذہنی آزمائش کا سوال
یہ پزل تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ مختلف مواقع پر سنا یا پڑھا۔ آپ بھی جواب کی کوشش کیجئے۔
3 دوست ایک رستوران میں کھانا کھانے گئے ۔ کھانے کا بل ہر ایک کا 10، 10 روپے بنا۔ تینیوں نے 10، 10 روپے یعنی کل ملا کر 30 روپے ویٹر کو دئیے۔ ویٹر نے 30 روپے رستوران کے...
۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح
ہر سوال کا جواب ہوتا ہے۔
ہر جواب کا سوال ہوتا ہے۔
نہ کبھی ایسے سوال ہوئے جن کے جواب میں کچھ نہ کہا جا سکے۔
اور نہ کبھی ایسے جواب ہوئے جن کا سوال نہ کیا جا سکے۔
یہ اور بات ہے کہ کبھی سوال سمجھ نہیں آتے۔
کبھی جواب سمجھ نہیں آتے۔
پھر بھی ایک امید سی رہتی ہے کہ سوالوں کی جواب،...
میں اپنے تعارف کے لئے حا ضر ہو ں
لیکن چو نکہ میںمدرس ہو ںاس لئے دل چاہا کہ استاذبن کر بیٹھ جاوں طلبہ سوال کریں میں جواب دوں
تعارف
میں ایک مدرس ہوں،عر بی ،صرف ،نحو ،منطق ،علم البلاغہ،اور کچھ فلسفہ بھی جانتا ہوں
اکثردوستوں نے نوٹ کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 پر علوی نستعلیق فونٹ بہترین ڈسپلے دے رہا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اسی سسٹم پر انسٹال ہوئے ہوئے فائرفاکس میں 2بھی لائن سپیسنگ کے مسائل کے باوجود فونٹ کی رینڈرنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ میرا قیاس ہے کہ ایسا انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 کے رینڈرنگ انجن کی وجہ سے ہے۔...
اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ منظر عام پر آ گیا ہے تو مائیکروسوفٹ ورڈ میں بھی نوری نستعلیق میں کمپوزنگ ممکن ہو گئی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ورڈ میں ان پیج کی طرح سطور کو force-justify کرنا ممکن ہے؟ اس فیچر کی خاص طور پر لائبریری پراجیکٹ کے سلسلے میں ضرورت پڑے گی جس میں شاعری کی کتب کی ای بکس بنائی...