سوات

  1. سید رافع

    سوات کا سفرنامہ

    گزشتہ ہفتے بچوں کے آن لائن امتحان ختم ہوئے تو سوات کالام جانے کا ارادہ بنا۔ پہلے پہل کرونا کی وجہ سےتمام تفصیلات طے کرنے کے بعد بھی ارادہ ٹال دیا لیکن کچھ دنوں بعد ارادے کو عملی جامہ اسوقت پہنایا جب معلوم ہوا کہ ائیر ٹکٹ قریبا آدھی قیمت پر دستیاب ہیں۔ معلوم ہوا تھا کہ ائیر بلیو اور ائیر سیال ایک...
  2. یاز

    سفرِ سوات۔ 2016

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوات کو ہم نے آخری بار سنہ 2000 میں زمانہِ طالبعلمی میں دیکھا تھا۔ اس سال جون کے بالکل آغاز میں ہم پھر سے عازمِ سوات ہوئے۔ چار دن کے اس ٹرپ میں کالام سے پہلے پہلے بے تحاشا گرمی کھائی۔ البتہ کالام میں موسم شاندار اور خوشگوار تھا۔ کالام کے علاوہ مہوڈنڈ جھیل کی سیر بھی کی...
  3. جیہ

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    ریاست سوات ایک تعارف 1857 سے لے کر 1914 تک سوات میں کوئی حکومت نہیں تھی۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی بات تھی۔ تنگ آ کر اہل سوات نے سید عبد الجبار شاہ کو ستھانہ سے بلا کر اپنا حکمران مقرر کیا مگر وہ سواتیوں کو سدھا نہ سکے اور 1916 میں بوریا بستر باندھ کر سوات سے کوچ کر گئے۔ 1917 میں بالآخر...
  4. کاشفی

    پشاور: دوستوں نے اپنے ہی ساتھی کو قتل کردیا۔

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  5. نبیل

    ملا فضل اللہ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر

    مختلف ذرائع سے افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ملا فضل اللہ سوات کے طالبان کا سربراہ تھا اور سوات آپریشن کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی شاید ایک دو مرتبہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں کبھی آئی تھیں لیکن ان کی کبھی تصدیق نہیں ہو پائی تھی۔ اس سلسلے میں بی...
  6. الف عین

    سوات زخموں سے نڈھال۔ احمد فواد

    پڑ رہی ہے ایسی ہر جانب سے مار ہے یہ دامن تار تار دھول بن کر اڑ رہا ہے سب وہ پھولوں کا د یار گھاٹیاں فردوس صورت وادیاں جنّت مثال ہنستی گاتی بستیاں سب چپ ہیں مرگھٹ کی طرح خوشبوؤں کا دیس تھا پھولوں کا مسکن تھا یہیں قریہ قریہ قصبہ قصبہ خون میں لت پت پڑا ہے آجکل عظمت رفتہ کا...
  7. زیک

    مالاکنڈ سے نقل‌مکانی کرنے والوں کی امداد

    طالبان اور فوج کے درمیان جنگ سے سوات اور مالاکنڈ کے علاقے میں 5 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان internally displaced لوگوں کو مدد کی شدید ضرورت ہے۔ آیئے اس تھریڈ میں ان لوگوں کی امداد کے لئے روابط اکٹھے کریں۔ مگر پہلے کچھ شرائط: 1۔ اس تھریڈ‌ میں سیاست اور...
  8. محمدصابر

    ہجرتِ سوات

    بشکریہ ٹائم میگزین
  9. ساقی۔

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘ کالم ‘‘ سید احمد علی رضا قومی اسمبلی سے متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد صدر آصف علی زرداری نے نظام عدل ریگولیشنز 2009 پر دستخط کردیئے ہیں اور نظام عدل ریگولیشنز پر عملدرآمد کا اختیار گورنر کو سونپ دیا ہے۔ نئے عدل ریگولیشنز میں قاضی عدالتیں قرآن و سنت،...
  10. ساقی۔

    قارئین!آپ کو کسی بڑی اور بُری خبر کیلئے تیار کیا جارہا ہے

    قارئین!آپ کو کسی بڑی اور بُری خبر کیلئے تیار کیا جارہا ہے ( خوشنود علی خا ن) خود کش دھماکوں نے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے جبکہ حکومت وزیراعظم کی زبان میں جب پوری اپوزیشن کو دعوت دیتے ہوئے یہ کہتے ہیں کہ آئیں سب مل کر دہشتگردی کے اس آسیب کا مقابلہ کریں ۔اسے سنبھالنا یا روکنا اب ہمارے بس...
  11. ساقی۔

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے::ویڈیو کی اصل حقیقت

    اوریا مقبول جان لنک
  12. زیک

    سوات میں شریعت مبارک

    بی‌بی‌سی کے مطابق سوات اور مالاکنڈ میں شریعت نافذ کرنے کے بارے میں حکومت اور طالبان میں معاہدہ ہو گیا ہے۔ تمام سواتیوں اور پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ شریعت آ رہی ہے۔ امید ہے کہ اب سواتی جو پہلے سوات چھوڑ کر جا رہے تھے وہ واپس اپنے گھروں کو جائیں گے۔ بلکہ دوسرے پاکستانی شریعت اور عدل کی تلاش...
  13. خورشیدآزاد

    سوات سفر میں ہے۔۔۔۔۔۔

    اورجلد آپکے شہر پہنچنے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (محمد حنیف ۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام) آپکے اگر بچے ہیں اور سکول جانے کی عمر کو پہنچ چکے ہیں تو آپ نے آج صبح یقیناً سکول بھیجا ہوگا۔ آپ چاہے شریف آدمی ہوں یا رشوت خور، چاہے آپ نے گزشتہ الیکشن میں کسی مولوی کو ووٹ دیا ہو یا کسی عورت کو، چاہے آپکا بچہ...
  14. زیک

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ڈیلی ٹائمز کے مطابق منگورہ کی اس مارکیٹ میں طالبان نے خواتین کا داخلہ منع کر دیا ہے۔ تصویر میں دکانیں کپڑے کی لگ رہی ہیں جہاں زیادہ‌تر خریدار خواتین ہی ہوتی ہیں۔
Top