سوفٹویر

  1. نبیل

    برڈ فونٹ: فونٹ سازی کا ایک اور سوفٹ ویر

    آج اتفاقا فونٹ سازی کے ایک نئے سوفٹ ویر برڈ فونٹ کے بارے میں علم ہوا تو سوچا کہ اس کا ربط یہاں فراہم کر دیا جائے۔ ربط: برڈ فونٹ اگرچہ یہ سوفٹویر فری اور اوپن سورس ہے، لیکن یہ قدرے نئی ڈیویلپمنٹ ہے۔ اس کا انٹرفیس بظاہر فونٹ فورج سے بہتر معلوم ہو رہا ہے لیکن فیچرز کے اعتبار سے شاید یہ ابھی فونٹ...
  2. نبیل

    کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کےایک سے زائد ورژن استعمال کرنے کا طریقہ!

    کئی مرتبہ ویب اپلیکیشز کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مختلف ورژنز پر ٹیسٹ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ ونڈوز کی ایک انسٹالیشن پر عام طور پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا ایک ہی ورژن استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اب Multiple IE کے ذریعے آپ اپنے سسٹم پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایک سے زائد ورژن بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔...
  3. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ 2

    السلام علیکم، کل میں نے اوپن ٹائپ فونٹ کے لک اپس جنریٹ کرنے کا ایک اطلاقیہ ریلیز کیا تو شاکرالقادری صاحب نے اس میں چند ترامیم کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ میں انہیں تبدیلیوں کے ساتھ یہ اطلاقیہ ایک مرتبہ پھر ریلیز کر رہا ہوں۔ اس کا استعمال بالکل کل جاری کردہ اطلاقیے جیسا ہے۔ اس میں بھی تمام لک اپس...
  4. نبیل

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میں نے اس دھاگے میں لک اپس جنریٹ کرنے کے ایک اطلاقیے کی تیاری کے بارے میں عرض کیا تھا۔ یہاں میں اسی اطلاقیے پر اب تک کیا گیا کام مہیا کر رہا ہوں۔ اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں استعمال ہونے والی میپنگ psname.xml فائل سے پڑھی جائے گی جو کہ اسی پروگرام Lookups.exe...
Top