سولر انرجی

  1. الف نظامی

    حکومت کا آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ

    حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں 5 ہزار میگاواٹ بجلی شمسی توانائی سے پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن نے منصوبے کی تصدیق کی ہے ، جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے سے بجلی ٹیرف میں 20 فیصد کمی آئے گی اور آئل کا درآمدی بل بھی کم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت نے آئندہ ڈیڑھ سال میں...
  2. الف نظامی

    سولر پینلز پر جمی گرد

  3. امجد میانداد

    پرنٹ ایبل سولر پینل - - ایک بہت ہی مثبت پیش رفت اور ایجاد

    السلام علیکم، سولر انرجی کی افادیت سے انکار ممکن ہی نہیں اور سولر انرجی وقت وقت کی اہم ضرورت ہے خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے۔ لیکن سلیکون سے بنے سولر پینلز کے اخراجات اس قدر ہیں کہ یہ ایک عام صارف کی پہنچ میں بڑی تگ و دو کے بعد ہی ممکن ہیں۔ لیکن اب میلبورن یونیورسٹیز اور CSIRO نے اس...
  4. الف نظامی

    عوام شمسی اورمتبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کریں ، الطاف حسین

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے عوام حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت شمسی اور متبادل توانائی کے منصوبوں پرکام کریں۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور ارکان اسمبلی سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین...
  5. الف نظامی

    سولر پاکستان ؛ شمسی توانائی اور پاکستان

    سولر اسٹریٹ لائٹس پشاور کی مختلف شاہراہوں پر شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس نصب کی گئی ہیں، جو دن کو سورج کی روشنی سے چارج ہوکر پوری رات اجالا کرتی ہیں۔ پاکستان سولر انرجی کے لیے آئیڈیل ملک پاکستان میں اوسطاﹰ تقریبا 16 گھنٹے سورج کی روشنی موجود رہتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سورج کی روشنی کو...
  6. الف نظامی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا لاہور: وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے توانائی کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کیلیے جامع روڈ میپ مرتب کرلیا ہے جس پر برق رفتاری سے عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔ چولستان میں7500 ایکٹر اراضی پر قائد اعظم سولر...
  7. الف نظامی

    چولستان میں 300 میگا واٹ کا شمسی توانائی منصوبہ

  8. الف نظامی

    JS Bank goes Solar!

    JS Bank has initiated a Go Green drive converting the Dhoraji branch in Karachi to solar power. That means all computers, servers; ATM and teller stations are now powered by solar energy. متعلقہ: نیشنل بینک کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی...
  9. الف نظامی

    نیشنل بینک کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    نیشنل بینک آف پاکستان نے کامیاب تجربے کے بعد اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیشنل بینک نے تجربے کے طور پر ڈیفنس کراچی میں ایک اے ٹی ایم کو سولر انرجی پر منتقل کیا ہے جس کے نتائج بہت مثبت رہے ہیں۔ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث...
  10. الف نظامی

    چینی کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

    اسلام آباد: معروف چینی سرمایہ کار کمپنی لائٹنگ افریقہ پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریگی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چائنیزکمپنی کے اعلی سطح کے وفدنے کمپنی کے صدربائی رون شی مین کی سربراہی میں گذشتہ روزچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ...
  11. الف نظامی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

  12. الف نظامی

    بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    کراچی: بینک الفلاح کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف باجوہ اور بخش انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاصم بخش کی موجودگی میں بخش انرجی کی جانب سے بینک کی 2 اے ٹی ایم کے لیے 2 کلو واٹ کے حامل سولر پلانٹس کی تنصیب کی گئی، مذکورہ پلانٹس اے ٹی ایم سیکیورٹی سسٹم، برانچ کے سرورز اور روٹرزکوآپریٹ کرنے کی صلاحیت کے...
  13. الف نظامی

    شمسی بجلی گھر: چینی کمپنی کو دعوت

    وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے شمسی بجلی گھر تیار کرنے والی چینی کمپنی کو پاکستان میں شمسی بجلی گھر لگانے کی دعوت دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم نے یہ دعوت جمعرات کو چائنہ نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن (نارنکو) کے چیئرمین وانگ ژی تونگ کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد سے ملاقات...
  14. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    جرمن شہر میونخ میں 13 تا 15 جون منعقدہ شمسی توانائی سے متعلق دنیا کے سب سے بڑا تجارتی میلے انٹر سولر یورپ میں جرمن کمپنی کونرجی بھی شریک تھی، جو عنقریب پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ تعمیر کرنے والی ہے۔ اس پلانٹ کی تعمیر کا کام جرمن شہر ہیمبرگ میں قائم ادارے کونرجی کے سپرد کیا گیا...
Top