ایک خبر کے مطابق نیپال کے ایک نوجوان نے ایک ایسا سولر پینل ایجاد کیا ہے جس میں سلیکون کی بجائے انسان کے بال استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس طرح سولر پینل نہایت کم قیمت میں تیار کرنا ممکن جائے گا۔ بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول ایک نامیاتی نیم موصل (organic semi-conductor) میلانن کے ذریعے ممکن...