QuantaSol نے ایک نیا سولر سیل متعارف کروایا ہے جو پہلے سولر سیل کی نسبت 28٫4 فیصد بہترکارکردگی کا حامل ہے۔ 21 سال کے بعد یہ ایک نئی پیشرفت ہے۔
کچھ سیمی کنڈکٹر مادے جیسے gallium arsenide (GaAs) عام سیلیکان کی نسب زیادہ روشنی کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔QuantaSolنے اسی کا استعمال کیا...