’’راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے‘‘۔ (صحیح بخاری )
یہ حدیث اور اس جیسی دیگر احادیث سے تقریباً سارے مسلمان واقف ہیں اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا کر ثواب کماتے ہیں تاہم مسجد کے دروازے پر جوتے چپل اتار کر اندر چلے جاتے ہیں جو کہ مسجد کے راستے میں تکلیف دہ چیز رکھنے والا عمل ہونے کے ساتھ ساتھ...
دل کا سکون Peace of Mind
دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔
ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھ لیں قرآن کو نہیں ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں کا اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔
سیکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں دلوں کا سکون تلاش کرتے ہیں‘ گندی...
گنگنانے سے انسان ذہنی سکون محسوس کرتا ہے تو یہ بتائیں کہ آپ کب گنگناتے ہیں فارغ بیٹھے ہوئے، ڈرائیونگ کرتے ہوئے، نہاتے ہوئے، باورچی خانے میں یا کسی اور وقت؟
اور اگر چاہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کیا گنگناتے ہیں۔