سویڈن خاکے مظاہرے

  1. غازی عثمان

    کیا یہ میرے ایمان کی خرابی ہے۔۔

    گزشتہ روز کراچی میں ایک مظاہرے کے دوران سویڈن کے جھنڈے کو جلتا دیکھ کر میرے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ،، میں بہت دیر سے سوچ رہا ہوں کہ کیا ایسا ہونا ٹھیک ہے،، یا یہ میرے ایمان میں خرابی کی علامت ہے،، آپ تمام افراد کی رائے درکار ہے،
Top