سیکیورٹی

  1. ابن سعید

    اردو ویب پر ایس ایس ایل/ٹی ایل ایس کی تنصیب: محفل میں ایچ ٹی ٹی پی ایس کا استعمال

    انٹرنیٹ پر کلائنٹ (مثلاً ویب براؤزر) اور ویب سرور کے مابین پیغام رسانی کے لیے عموماً ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول (ایچ ٹی ٹی پی) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی صفحہ ڈاؤن لوڈ کرنا، کسی ویب سائٹ میں کوئی پیغام ارسال کرنا، فائلیں اور دیگر ملٹی میڈیا مواد اپلوڈ یا ڈاؤن لوڈ کرنا، ایچ ٹی ٹی...
  2. محمد تابش صدیقی

    اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز

    علامہ اقبالؒ سے معذرت کے ساتھ: اب صفیں رکھتے ہیں خادم کی جدا وقتِ نماز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے افسر یہ مجاز اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز نہ ہی وہ بندہ رہا ہے جو کہ تھا بندہ نواز
  3. الف نظامی

    غیر محفوظ ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ

    کرپٹوگرافی اور سیکیورٹی محققین کے ایک بین الاقوامی گروپ نے جعلی اور مستند ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بروازر تخلیق کاروں اور ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والے اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ ایم ڈی پانچ ھیشنگ الگورتھم پر مبنی ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ کی سپورٹ ختم کردیں۔ مزید۔۔
  4. الف نظامی

    براوزر سیکیورٹی ہینڈ بک

    براوزر سیکیورٹی ہینڈ بک کا مقصد ویب اطلاقیہ کے تخلیق کاروں ، براوزر انجینروں اور اطلاعاتی سیکیورٹی محققین کے لیے ویب براوزروں کی سیکیورٹی خصوصیات پر مبنی ریفرینس مہیا کرنا ہے۔ یہ دستاویز انٹرنیٹ ایکسپلورر ورژن 6 اور 7 ، موزیلا فائر فاکس ورژن 2 اور 3 ، ایپل سفاری ، اوپرا ، گوگل کروم اور...
Top