صوریاتی جدول

  1. ت

    غالب کے ایک شعر کی تقطیع

    ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا ( غالب ) بحر ہزج مثمن اشتر فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن فا ع لن / م فا عی لن / فا ع لن / م فاعی لن -- ۔ -- / ۔ -- -- -- / -- ۔ -- / ۔ -- -- -- ذک ر اس / پ ری وش کا / ا ور پر / ب یا اپ نا بن گ...
  2. ت

    احمد ندیم قاسمی کے ایک شعر کی تقطیع

    کون کہتا ہے کہ موت آئ تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا احمد ندیم قاسمی فا ع لا تن | ف ع لا تن | ف ع لا تن | فع لن کو ن کے تا | ہ ک مو آ | ء ت مر جا | ؤ گا مے ت دریا | ہ س من در | م اتر جا | ؤ گا 2 1 2 2 |...
  3. ت

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں شعر کی تقطیع سے وہ حرف خارج کر دیئے جاتے ہیں جو لکھے جاتے ہیں مگر بولنے اور پڑھنے میں نہیں آتے ۔ اس لیے واؤ معدولہ اور ں کو گرا دیا جاتا ہے۔ اس شعر میں ں گردایے گیا ہے۔ دو حرفی کلمہ...
  4. ت

    بحروں کےجدول

    . <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td align="center" colspan="4"> جدول 6 - مفرد بحریں مثمن سالم بحریں جو ایک رکن کے بار بار دہرانے سے بنتی ہیں </td> <tr> <td align="center" width="6%"> نمبر </td> <td align="center" width="13%"> اسمائے بحور مفرد </td>...
  5. ت

    صوتیاتی جدول

    . <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%"><tr><td align="center" colspan="2"> جدول 1 - حرف</td></tr><tr><td width="50%"> متحرک </td><td width="50%"> ساکن </td></tr></table> <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%"><tr><td align="center" colspan="6">...
  6. ت

    لیکچر نمبر 4

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr><td colspan="2">لکچر نمبر4 </td></tr><tr><td width="15%">علم عروض </td><td> تمام بحریں سالم نہیں ہوتی۔ اگرایک بحرمیں آٹھ رکن بنیں توبحرمثمن ہوگی اور چھ رکن بنیں تو مسدس اور چار بنیں تو مربع ۔ خلیل بن احمد بصری نے“ پندرہ...
  7. ت

    لیکچر نمبر 3

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr> <td colspan="2">لیکچر نمبر 3 </td> </tr> <tr><td> پچھلا لیکچر کاخلاصہ </td> <td> شاعری میں حرف یا تو متحرک ہوتا ہے یا ساکن ۔ حرکتیں تین طرح کی ہوتی ہیں زیر - زبر - پیش لیکن تینوں وزن میں برابر ہیں دوحرفی لفظ سبب کہلاتا ہے...
  8. ت

    لیکچر نمبر 2

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="2"> لیکچر نمبر2</td> </tr> <tr> <td> پچھلا لیکچر کاخلاصہ </td> <td> کلمات کے ہرایسے حصہ کو جوایک ہی زبان سےادا ہوسکےاصول (Syllable) کہتے ہیں <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1"...
  9. ت

    لیکچرنمبر1

    <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr><td colspan="2">لیکچرنمبرا</td></tr><tr><td width="20%">علم عروض</td><td> شاعری کا فن بہت مشکل ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ بادشاہوں نے شعراء کوعزت دی۔ عروض کی کتابوں نےایک اوسط شخص کواس فن سےدور کردیا۔ زیادہ ترعروض کی کتابیں عربی...
Top