سورج

  1. عمر شرجیل چوہدری

    رات کا سورج

    دیا تو سورج کی موجودگی میں بھی جل سکتا ہے لیکن اس کی حدت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب کوئی اس سے چھونے کی حد تک قریب ہو۔ ہم بھی اپنی محبت کا دیا جلائے جگہ جگہ بھٹکے مگر کسی کو اس کی حدت کا احساس نہیں ہوا۔ کیونکہ دیا تو رات کا سورج ہے۔ جب تمام روشنیاں گل ہو جاویں گی تو ہماری روشنی کہیں کار آمد ہووے گی۔
  2. زیک

    سورج گرہن

    21 اگست کو امریکہ میں سورج گرہن تھا۔ ہمارے علاقے میں سورج 98 فیصد چاند کے پیچھے چھپنا تھا۔ لیکن سب جانتے ہیں کہ مکمل گرہن بالکل مختلف ہوتا ہے۔ لہذا اس آخری دو فیصد کے پیچھے ہم نے سوچا کہ شمالی جارجیا، ساؤتھ کیرولائنا یا ٹینیسی جایا جائے۔ آخری دن تک موسم کا حال دیکھتے رہے کہ کہاں بارش یا بادل...
  3. ن

    ربا کوئی ساتھ چلا ۔۔۔۔ نا

    ربا کوئی ساتھ چلا ۔۔۔۔ نا ہار گیا میں سب کو پُکار جو مُجھ کو دُنیا میں لائی سانس ہوئ وہ اب بےکار ربا کوئی ساتھ چلا۔۔۔۔ نا ہار گیا میں سب کو پُکار نہ کوئی باجا، نہ ہی باراتی نہ کوئی گھوڑا نہ ہی ہاتھی قدم سےقدم ملاتے تھے جو پیچھےرہ گئے سارے ساتھی چلی ہے ہمراہ شورمچاتی میری کرنی...
Top