وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ حکومت سوئس بینکوں سے غیر قانونی اثاثہ جات واپس لینے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ کے پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل نے قومی اسمبلی میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سوئس حکام...