سوشل میڈیا

  1. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    انٹرنیٹ، بالخصوص سوشل میڈیا پر ہمیں آئے روز طرح کے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ بھانت بھانت کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے۔ طرح طرح کے رویّے دیکھنے میں آتے ہیں۔ انہیں میں سے اگر کوئی دلچسپ یا حیرت انگیز واقعہ آپ کی نظر سے گزرا ہو یا آپ کے ساتھ ہی پیش آیا ہو تو اُسے یہاں بیان کیجے۔
  2. عبدالقدیر 786

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    سب سے پہلے تو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ پر سب محفلین کو بہت بہت مبارک ہو! آج کل ہر کسی کا کوئی نہ کوئی اردو محفل کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر اکاونٹ بنا ہوا ہوتا ہے اِس لڑی میں آپ کو اجازت ہے کہ آپ اپنے لکھے ہوئے شعر کی ایک ویڈیو یا آڈیو جو کہ کسی بھی سوشل میڈیا سے اپلوڈ کی گئی ہو پوسٹ کریں۔...
  3. محمداحمد

    زیبرے اور گدھے

    مزاج اپنا ،خیال اپنا ،پسند اپنی ,کمال کیا ہے؟ جو یار چاہے ،وہ حال اپنا بنا کہ رکھنا ،کمال یہ ہے مشکل تو ضرور ہوتا ہے نئے خیال کو جگہ دینا مگر اس سے بھی زیادہ مشکل ہے پرانے خیالات کو جھٹکنا جو شاخ در شاخ ہمارے دماغ کے ہر کونے میں کسی آ کاش بیل کی طرح بسیرا کیے ہوتے ہیں۔ ایک دماغ اپنے آپ کو...
  4. محمد تابش صدیقی

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی عداوت بھی ہے سوشل میڈیائی بخار اس کا سیاسی قائدوں پر سیاست بھی ہے سوشل میڈیائی سما جاتی ہے فوراً کیمرے میں سخاوت بھی ہے سوشل میڈیائی ہر اک بزدل مجاہد بن رہا ہے شجاعت بھی ہے سوشل میڈیائی ہر اک نیکی ہے تصویروں کی زد میں عبادت بھی ہے سوشل میڈیائی مفکر بن گئے سارے نکمے...
  5. عدنان عمر

    خدا کی بنائی دنیا ۔ محمد عامر خاکوانی

    خدا کی بنائی دنیا 8 دسمبر 2019 محمد عامر خاکوانی سوشل میڈیا کی دو اہم ویب سائٹس میں فیس بک اور ٹوئٹر شامل ہیں۔ فیس بک استعمال کرتے مجھے دس سال گزر گئے، چند دن پہلے فیس بک نے اپنے ایک فیچر کے تحت پرانی پوسٹوں کی یاد دلائی تو پتہ چلا کہ نومبر 2009ءمیں فیس بک جوائن کی تھی۔ اپنے دس سالہ سفر پر...
  6. پرویزبزدار

    آرمی زیادہ جمہوری ہے

    وقت کے ساتھ جس طرح بہت سی اور چیزیں تبدیل ہوئی اسی طرح پہلے سیاسی مباحثوں کےلیے حمام کو جو مقام حاصل تھا اب وہی مقام تبدیل ہو کر سوشل میڈیا کو حاصل ہو گیا۔ سیاسی مباحث کا چونکہ براہ راست تعلق دانشوری سے ہے اس لیے مکان کی تبدیلی کے دوران دانشوروں کی پیمائش کےلیے استعمال ہونے والے فارمولوں میں...
  7. محمداحمد

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ از محمد احمد ہم حیران ہوتے ہیں ، ہم سے مراد وہ لوگ جنہوں نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو اپنی آنکھوں کے سامنے نمو پاتے ہوئے دیکھا ہے اور جن لوگوں کے دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ہمارے معاشرے میں اچھی خاصی جگہ بنا لی ، بلکہ یوں کہیے کہ یہ ہم میں سے بیشتر...
  8. جاسمن

    صحافت،اخبار،صحافی،سوشل میڈیا،ٹی وی،

    تعجب کچھ نہیں داناؔ جو بازار سیاست میں قلم بک جائیں تو سچ بات لکھنا چھوڑ دیتے ہیں عباس دانا
  9. عباس رضا

    موبائل تو ٹھیک ہے؟

  10. رحمت اللہ شیخ

    سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات

    موجودہ دور میں ملکی و غیر ملکی حالات سے باخبر رہنا اور اپنے خیالات کا اظہار کرنا اتنا مشکل نہیں۔ کیونکہ سوشل میڈیا نے پوری دنیا کو سمیٹ کر ہمارے ہاتھ میں دے دیا ہے۔ 2018 کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں دو سو کروڑ سے زیادہ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور 2021 تک یہ تعداد بآسانی تین سو کروڑ سے...
  11. محمداحمد

    [مبارکباد ]ماموں کے بیٹے کامران کی رہائی مبارک ہو

  12. محمد تابش صدیقی

    شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات ٭ کاشف حفیظ

    حکومت بنانا اکثریتی منتخب جماعت کا جمہوری حق ہے ۔ اس مقصد کیلئے چھوٹی جماعتوں کیلئے افہام و تفہیم لازمی ہے ۔ اگر کل کے شدید مخالف اور مختلف خیال جماعتیں اگر کسی مستحکم حکومت اور محفوظ پاکستان کیلئے کسی ایک چھتری کے تحت جمع ہو رہے ہیں تو اسکو "وسیع القلبی" سے بھی ماخوز کیا جا سکتا ہے ۔ مگر شاید...
  13. حمیرا عدنان

    جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

    کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس کا حل پیش کرنے کی درخواست کی ہے۔ ٹویٹر نے جامعات...
  14. ل

    سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی سے انتخاب

    حضرت سیِّدُنامحمد بن زَکَریا غَلابی علیہ رحمۃُ اللّٰہِ الہادی فرماتے ہیں : میں ایک رات حضرت سیِّدُناابن عائشہ رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہکے پاس حاضر ہوا ہم نمازِمغرب کے بعد مسجد سے نکلے ، اچانک نشے میں مدہوش ایک نوجوان آپ کے راستے میں آیا جو ایک عورت کو ہاتھ سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچ رہا تھا ،...
  15. رحیم ساگر بلوچ

    انٹرنٹ اور ٹیکنالوجی بلاگ اردو زمین

    انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر کاروبار ، ورڈپریس ، بلاگر ، سوشل میڈیا کے متعلق مفید معلومات اس ویب ویب سائٹ پر شایع کیے جاتے ہیں۔ اردو زمین اردو زمین - انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات اردو بلاگرز سے کمیونٹی اس ویب سائٹ کو اپنے حلقے میں شامل کرنے کی درخواست ہے۔
  16. الف نظامی

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    2017 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر موجود سیاسی جماعتوں کے فیس بک صفحات (لائکس کی تعداد کے لحاظ سے) ملاحظہ کیجیے عمران خان 80 لاکھ لائکس ( 8,040,580) پاکستان تحریک انصاف طاہر القادری 34 لاکھ لائکس (3,417,203) پاکستان عوامی تحریک پرویز مشرف 21 لاکھ لائکس (2,100,340) آل...
  17. محمد تابش صدیقی

    فرینڈ لسٹ

    انسان کی فطرت میں اللّٰہ تعالیٰ نے یہ عادت رکھی ہے کہ وہ معاشرے میں اپنے سے کسی نہ کسی طور ہم آہنگ فرد میں کشش محسوس کرتا ہے اور دوست بناتا ہے۔ وہ ہم آہنگی عمر میں برابر ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ ایک جیسے خیالات کا ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ ایک جیسے حالات کا ہونا بھی ہو سکتی ہے۔ تعلیم میں ایک ساتھ ہونا...
  18. نیرنگ خیال

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    ایک کام میں مصروف تھے کہ میز پر پڑا فون کپکپا اٹھا۔ اب معلوم نہیں کہ کپکپاہٹ سے خوف نمایاں تھا کہ یہ خوشی کی لہر تھی۔ فون اٹھایا تو دیکھا ایک دوست نے وٹس ایپ پر ایک لطیفہ بھیجا تھا۔ لطیفہ اچھا تھا۔ سو ہم نے جواباً "ہاہاہاہاہا" کا میسج اس کو بھیج دیا۔ تاکہ سند رہے لطیفہ وصول پایا ہے اور پڑھنے...
  19. مظہر آفتاب

    سوشل میڈیا کے خواتین اور بچوں پر اثرات (علینہ ملک)

    دور حاضر میں انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا ویب سائٹ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں سوشل میڈیا کی وجہ سے آج فاصلے سمٹ کر کم ہو گئے ہیں ،ہزاروں میل دور سے انسان اپنے سارے مسائل گھر بیٹھ کر حل کر سکتا ہے ۔سوشل میڈیا کی بدولت آج دنیا گلوبل ولیج میں بدل چکی ہے فیس بک ،ٹوئیٹر ،موبائل ایس ایم ایس ،واٹس ایپ...
  20. حسن محمود جماعتی

    سوشل میڈیائی اشعار

    احباب ایک سلسلہ شرو‏ع کرنے کا کافی عرصہ سے دل چاہ رہا تھا۔ لیکن باذوق افراد کی طبیعت پر گراں گزرے، اس سبب خود کو روکے رکھا۔ لیکن اب دوبارہ جب اس چاہت نے شدت پکڑی تو سوچا ایک کھیل ہی سہی کھیل لیتے ہیں۔ ہماری زندگی میں سوشل میڈیا اب جزو لاینفک کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اور ہر کس و نا کس اس سے...
Top