سوعظیم آدمی

  1. علی ذاکر

    چنگیز خاں (1227ء1162ء)

    چنگیز خاں (1227ء1162ء) عظیم فاتح چنگیز خاں قریب 1162ء میں پیدا ہوا اس کا باپ ایک معمولی منگول سردار تھا۔جس نے اپنے بیٹے کا نام ایک مفتوح حریف سردار کے نام پر رکھا "تیموجن"رکھا۔جب تیموجن 9 برس کا ہوا۔ اس کے باپ کو ایک دشمن قبیلہ کے افراد نے قتل کر دیا۔اگلے چند برس خاندان کے بقیہ افراد ایک...
Top