سوز

  1. کاشفی

    سوز - اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں - پروفیسر سبطِ جعفر زیدی شہید

    سوز اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں (پروفیسر سبطِ جعفر زیدی شہید)
  2. کاشفی

    سوز:خیمے دریا پہ کئے جب کہ شہ والا نے

    سوز خیمے دریا پہ کئے جب کہ شہ والا نے
  3. طارق شاہ

    میر سوز :::: یار اگر صاحبِ وفا ہوتا

    غزلِ میر سوز یار اگر صاحبِ وفا ہوتا کیوں مِیاں جان! کیا مزا ہوتا ضبط سے میرے تھم رہا ہے سرشک ورنہ اب تک تو بہہ گیا ہوتا جان کے کیا کروں بیاں احساں یہ نہ ہوتا تو مر گیا ہوتا رُوٹھنا تب تجھے مناسب تھا جو تجھے میں نے کچھ کہا ہوتا ہاں میاں جانتا تُو میری قدر جو کہیں تیرا دل لگا ہوتا
  4. فرخ منظور

    یہ تیرا عشق کب کا آشنا تھا ۔ میر سوز

    غزل بشکریہ محمد وارث صاحب۔ غزل از سید محمد میر سوز یہ تیرا عشق کب کا آشنا تھا کہاں کا جان کو میری دھرا تھا وہ ساعت کونسی تھی یا الہٰی کہ جس ساعت دو چار اس سے ہوا تھا میں، کاش اس وقت آنکھیں موند لیتا کہ میرا دیکھنا، مجھ پر بلا تھا میں اپنے ہاتھ، اپنے دل کو کھویا خداوندا، میں کیوں عاشق ہؤا...
Top