پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل معروف صحافی اور پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا...