ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو عمر رسیدہ خواتین باقاعدگی سے چھوٹے موٹے گھریلو کام کاج جیسے برتن دھونا، گھر کی صفائی اور کھانا پکانا کرتی ہیں، ان کی صحت ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے جو آرام سے بیٹھ کر صرف کھاتے ہیں۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے 5,500 خواتین کا مطالعہ کیا...
بس چند دنوں کی بات ہے۔
ان شاء اللہ ! کورونا چلا جائے گا۔
لیکن اس عرصے کے میں کیا گیا ہمارا اعمال ہمیشہ کیلئے باقی رہے گا۔
کورونا ایک وبائی مرض ہے۔ ہمیں اس سے جتنا احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، بے شک ہم کریں۔ لیکن اس سے زیادہ ہمیں اپنے رب کو راضی کرنے کی فکر کرنی چاہئے۔ اس وبا کی وجہ کر آج ہم سب اپنے...
ذہن سازی
انسان کی ذہنیت ہی دوسروں کو اسکی اوقات کا پتہ دیتی ہے۔
انسان کی ذہنیت پر اس کے ماحول کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔ کسی بھی شخص کی ذہنت ان پانچ افراد کی اوسط ذہنیت کی مساوی ہوتی ہے جن کے ساتھ وہ اپنا زیادہ وقت گزارتا ہے۔ چیونکہ انسان اپنے گھرانے اور دوست احباب کے درمیان ہی زیادہ وقت...
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، صحت کے نام پر کاروبار کرنے والا ادارہ
سنڈے میگزین
23 دسمبر 2018
اقوام متحدہ کا ادارہ صحت عامہ کا نعرہ لگا کر کن مقاصد کے لئے کام کررہاہے،
اسے کنٹرول کرنے والے کون ہیں؟
اقوام متحدہ کے اہم ترین ادارے’ ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن ‘(ڈبلیوایچ او) کی طرف سے صحت عامہ کے حوالے سے...
واشنگٹن:
امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا والدین کے بچوں کے موذی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔
تحقیقی مجلے ’امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے عادی والدین اپنے بچوں کی ہلاکت کا سبب بن...
سرائیکی خطے کے عظیم شاعر شاکرؔ شجاع آبادی اپنوں کی بےحسی اور وعدہ خلافیوں کا رونا روتے ہوئے رو پڑے.حکمرانوں نے وعدے تو بہت کیئے مگر زیادہ تر خالی اعلان ہی ہوتے رہے یا چھوٹی موٹی امداد اور علاج وقتی طور پر کراتے رہے۔ آجکل شاکرؔ شجاع آبادی صاحب بہت علیل ہیں ۔ شاکر شجاع آبادی کو Dystonia کا عارضہ...
امریکہ کا مشہور ڈاکٹر ،دیپک چوپڑا اپنے قیمتی مشوروں سے لوگوں کو زندگی بسر کرنے کے ڈھنگ سکھاتا ہے۔اس کا قول ہے:’’آپ اپنی سوچ،رویّوں،طرز حیات اور کھانے پینے کی عادات کو مثبت رخ دے کر عمر کے 30تا 40 برس بڑھا سکتے ہیں۔‘‘ درج بالا قول سولہ آنے سچ ہے۔انسان اگر اچھی سوچ رکھے، صحت بخش غذا کھائے،متحرک...
ٹائینز (Tiens):
"ان کا کہنا ہے کہ صحت اور دولت پر ہر انسان کا حق ہے اور یہ حق اسے آسان طریقے سے ملنا چاہے اور ان کے سسٹم کی بدولت ہر انسان یہ حق باآسانی حاصل کر سکتا ہے"
میں کچھ بہت زیادہ نہیں جانتا ٹائینز کی بارے میں جتنا کہ میرے خیال میں مجھ جاننا چاہیے۔۔۔۔۔۔ یہ قریبا 2 سال پہلے کی بات ہے کہ...
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا جزو لازم بن گئی ہے جس سے کٹ کر جینے کا تصور بھی اب محال ہے۔
اعتدال کی حد میں رہتے ہوئے کسی بھی شے کا استعمال اسے مفید بناتا ہے، اور اگر اس حد کو عبور کرلیا جائے تو پھر یہی شے نقصان دہ ٹھہرتی ہے۔ دنیا بھر میں بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو ہمہ وقت...
The President of India, Dr. A.P.J. Abdul Kalam presenting Padma Shri to Prof. Hakeem Syed Zillur Rahman, for his contributions in Unani Medicine, at an Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan in New Delhi
تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد
نوٹ:اس تحریر میں مرتب کردہ بعض معلومات پرانی اور نظر...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ:
- سگریٹ نوشی کے دوران صرف 15 فیصد دھواں سگریٹ نوش کے پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے ، باقی 85 فیصد دھواں ماحول میں پھیل جاتا ہے اور دوسرے لوگوں خاص طور پر بچوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اسے Passive Smoking...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہماری شفٹ کو شروع ہوئے تقریباً آدھا گھنٹہ ہو گیا تھا اور ہم آرام سے بیٹھے بات چیت کر رہے تھے، ہمارے کام میں بس یہی دعا ہوتی ہے کہ کوئی کام نہ آئے، اس لئیے نہیں کہ ہم کرنا نہیں چاہتے بلکہ اس لئیے کہ اگر کوئی فون نہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔
ہم باتیں...
شام کا وقت تھا تقربیاََ 4 بج رہے تھے موبائیل کی آواز سے میری آنکھ کھل گی دیکھا تو اسد کا فون تھا بات کرنے کے بعد پتہ چلا کے اس کے کوئی عزیز ہسپتال میں ہیں اور ان کو خون کی ضرورت ہے میرے بہت ہی پیارا دوست ہے ہر مشکل میں میرے کام آتا ہے میں نے نوید کو فون کیا اور دونوں ہسپتال کی طرف چل نکلے نوید...