صحت و تندرستی

  1. محمداحمد

    گھریلو کام کاج کی عادت، ضعیف خواتین کی تندرستی کا راز

    ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو عمر رسیدہ خواتین باقاعدگی سے چھوٹے موٹے گھریلو کام کاج جیسے برتن دھونا، گھر کی صفائی اور کھانا پکانا کرتی ہیں، ان کی صحت ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے جو آرام سے بیٹھ کر صرف کھاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے 5,500 خواتین کا مطالعہ کیا...
  2. سیما علی

    ننھی الائچی کا جادو

    ننھی الائچی کا جادو الائچی کے صحت پر حیرت انگیز فوائد JANUARY 01, 2021 چھوٹی الائچی یاسبز الائچی گھروں میں عام استعمال کی جاتی ہے اور یہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی، اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ کریں؟ چھوٹی الائچی کے استعمال سے صحت پر آنے والے چند مثبت...
  3. دوست

    ٹِڈ

    اس ٹِڈ کے بڑھنے نے رسوا کیا مجھے (شاعر + روح یا بدروح سے اور بے وزنی پر معذرت) لاک ڈاؤن کا ایک منطقی نتیجہ یہ نکلا کہ ہمارا ٹِڈ جسے انگریزی میں ڈھِڈ اور اردو میں پیٹ کہتے ہیں بڑھنے کی لت میں مبتلا ہو گیا، کہ ہم نے ورزش چھوڑے رکھی اور کھانا کھانے میں ہاتھ ہولا رکھنے کی بجائے ذرا زیادہ ہی رکھا۔...
  4. حمیرا عدنان

    ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا

    برطانیہ میں میڈیکل کے طلبہ نے کہا ہے کہ انھیں خوراک اور صحت پر طرزِ زندگی کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ طلبہ کے مطابق جو انھیں پڑھایا جاتا ہے وہ بعد میں ہسپتالوں میں کام کرنے کے دوران عملی طور پر زیادہ کارآمد ثابت نہیں ہوتا۔ ایک ممتاز ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان کے 80 فیصد مریضوں کی...
  5. محمد مبین امجد

    اتائی

    حکومت کی ایک ذمہ داری یہ بھی ہے کہ وہ عوام کو صحت کی اچھی سہولتیں فراہم کرے۔ مگر وہ تاحال اس میں ناکام ہے۔ وجہ ۔۔۔۔۔؟ وجہ صاف ظاہر ہے کہ یہ کام اس کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں۔ پاکستان میں جہاں اوسط 1734 افراد پہ ایک ڈاکٹر تعینات ہے وہاں اس کام کا پوٹینشل بہت زیادہ ہے۔ اچھا یہ بتائیں آپ کے محلے...
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    طبی حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ

    صحت و طب کے حوالے سے ایک اچھی ویب سائیٹ نظر سے گزری ہے ۔ اس ویب سائیٹ میں سبزیوں، پھلو ں اور غذاؤں کے خواص، کھانے پکانے کی ڈشز اور صحت کے حوالے سے بہت اچھی معلومات ہیں۔ امید ہے پسند آئے گی۔ ویب سائیٹ پر جانے کےلئے یہاں کلک کریں۔
Top