عرض احوال یہ ہے کہ میرے گھر کے لان میں ایک عدد پیارا سا پپیتہ لگا ہوا ہے ایسا۔۔۔۔۔:
کچھ دن پہلے ملاحظہ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس پر خوبصورت پھول لگ رہے ہیں اور یہ پھول آہستہ آہستہ پھل میں تبدیل ہوے مگر اصل مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی پپیتہ تھوڑا سا بڑا (3انچ سے زیادہ) ہوتا ہے وہ گر جاتا ہے اور مزید...